Home / اہم خبریں / ہائی پروفائل بی بی مری مرڈر کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان عدم ثبوت کے باعث بری ہوگئے

ہائی پروفائل بی بی مری مرڈر کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان عدم ثبوت کے باعث بری ہوگئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہائی پروفائل بی بی مری مرڈر کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان عدم ثبوت کے باعث بری ہوگئے۔ چھ ماہ قبل بی بی مری کے واقعے کا مقدمہ کھان پولیس اسٹیشن کے اے ایس آئی محمد وارث کی مدعیت میں ملزمان ایاز علی، مراد علی اور نادر علی پر درج ہوا تھا۔ بی بی مری کے ورثاء نے اس واقعہ کو ابتدا میں سیلفی بناتے ہوئے کینال میں گر جانے اور حادثاتی موت کا رنگ دیا تھا لیکن بعد میں میڈیا اور سول سوسائٹی کے اس واقعیے پر شفاف انکوائری کے مطالبے پر ورثاء نے اس واقعیے کو بھی قتل کرار دیا تھا۔ پولیس ورثاء کی اس کیس میں عدم دلچسپی، ناقص تفشیش اور صحیح گواہی نہ چلنے پر میرپورخاص کی ماڈل اور ٹرائل کورٹ نے ایف آئی آر میں نامزد تینوں ملزمان کو بری کردیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے