تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 29)

میرپورخاص

ہیومن رائٹس کمیشن فار پیس اینڈ جسٹس پاکستان کے وائس چیئرمین ظفر احمد باجوہ کے قیادت میں سول ہسپتال میرپورخاص کا دورہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہیومن رائٹس کمیشن فار پیس اینڈ جسٹس پاکستان کے وائس چیئرمین ظفر احمد باجوہ کے قیادت میں سول ہسپتال میرپورخاص کا دورہ کیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن فار پیس اینڈ جسٹس پاکستان کی ٹیم نے سول ہسپتال کے سرجیکل وارڈ، میڈیسن وارڈ، لیبارٹری، ایمرجنسی وارڈ سمیت …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے صحافیوں کو تحفظ دو، سینئر صحافی وارث خاصخیلی کی قیادت میں میرپورخاص کے صحافیوں پر حملے اور خطرناک نتائج کی دھمکیوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سینئر صحافی وارث خاصخیلی، بختیار شاہ اور وسیم خانزادہ پر حملہ کرنا اور خطرناک نتائج کی دھمکیاں دینے کے خلاف سینئر صحافی قمرالدین کی قیادت میں اسٹیشن چوک سے پوسٹ آفس چوک تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شرکاء صحافیوں نے پلے کارڈ …

مزید پڑھیں

اسکاؤٹنگ بہترین نظم و ضبط کا پابند و معاشرے کا کارآمد شہری بناتی ہے، پبلک و پرائیویٹ سیکٹر ملکر پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ صدر اپسما میرپورخاص فیصل خان زٸی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اسکاؤٹس کے عالمی دن کے موقع پر سیارہ کاشف گرامر ہاٸی اسکول کی جانب سے اسپورٹس ڈے منایا گیا جس میں اسکول کے بچوں نے اسپورٹس ایونٹ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور طلبہ نے زبردست عسکری پریڈ کی ایمرجنسی کے دوران طالب علموں …

مزید پڑھیں

درخت دھرتی کا حسن ہے پودے لگا کر ماحول کو خوبصورت اور سرسبز بنایا جاسکتا ہے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ درخت دھرتی کا حسن ہے پودے لگا کر ماحول کو خوبصورت اور سرسبز بنایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گرین پاکستان پروگرام کے تحت محکمہ جنگلات میرپورخاص کے زیر اہتمام کمشنر کمپلیکس میں …

مزید پڑھیں

سڑکوں کی تعمیر کے بعد گیس پائپ لائن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ پیپلز پارٹی کا میرپورخاص کے شہریوں کے لئے تحفہ ہے۔ صوبائی وزير ہری رام کشوری لال

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر کو 12 انچ کی نئی گیس لائن کی فراہمی کی افتتاحی تقریب کے موقع ہر صوبائی وزير ہری رام کشوری لال نے کہا کہ 35 سال قبل میرپورخاص شہر کو 8 قطر انچ لائن سے گيس کی فراہمی کا منصوبہ دیا گیا تھا …

مزید پڑھیں

باب کی موت کے صدمے سے دوچار نوجوان بیٹا چل بسا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے اسٹیشن روڈ پر کڑھائی ہوٹل پر مزدوری کرنے والا بیس سالہ نوجوان عباس کلر اپنے والد الف کے موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے چل بسا، تھرپارکر کے علاقے کانٹیو کے گاؤں کھاٹو میں ساٹھ سالہ الف کی طبی موت ہوئی …

مزید پڑھیں

حکومت کو چائیے کہ میرپورخاص میں ہائیکورٹ، یونیورسٹی سمیت دیگر سہولیات فراہم کرے، میرپورخاص ایک تاریخی شہر ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ حکومت کو چائیے کہ وہ میرپورخاص میں ہائیکورٹ، یونیورسٹی سمیت دیگر سہولیات فراہم کرے، میرپورخاص ایک تاریخی شہر ہے، تجاوزات پورے پاکستان کا مسئلہ ہے کراچی میں میرے فیصلے پر عمل ہوا ہے، کسی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں صوبائی وزیر محکمہ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو و صوبائی وزیر محکمہ بحالی سندھ نے کھلی کچہری منعقد کرکے عام لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر سندھ بھر میں کھلی کچہریاں منعقد کرنے کے سلسلے میں کمشنر کمپلیکس میرپورخاص میں صوبائی وزیر محکمہ صحت و بہبود آبادی سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو اور صوبائی وزیر محکمہ بحالی سندھ فراز ڈیرو نے …

مزید پڑھیں

ماڈل اینڈ ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے چار کلو منشیات کے کیس میں نامزد ملزم کو بری کردیا، مقدمے میں ملزم کے کیس کی پیروی سینئر وکیل فرانسس کھوکھر کر رہے تھے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل اینڈ ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے چار کلو منشیات کے کیس میں نامزد ملزم کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل اینڈ ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے ایکسائیز پولیس کی جانب سے 4 کلو افیم کیس انڈر سیکشن 9 سی کے تحت گرفتار ملزم محمد علی …

مزید پڑھیں

بھائیوں کے تشدد کی شکار لڑکی کی اپیل پر وومن پولیس اسٹیشن و سیٹلائیٹ ٹاؤن پولیس میرپورخاص کی کاروائی، پولیس سے مزاحمت کے الزام میں تین بھائی گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بھائیوں کے تشدد کی شکار لڑکی کی اپیل پر وومن پولیس اسٹیشن اور سیٹلائیٹ ٹاؤن پولیس کی کاروائی انڈر پاس پل کے قریب جی آر کالونی کے رہائشی ایڈوکیٹ آفتاب میمن کے گھر پر پولیس کا چھاپہ۔ پولیس سے مزاحمت کے الزام میں ایڈوکیٹ آفتاب …

مزید پڑھیں