تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 118)

میرپورخاص

میرپورخاص میں لیڈی ڈاکٹر سے عشق لڑانا عاشق کو مہنگا پڑ گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میرپورخاص میں لیڈی ڈاکٹر سے عشق لڑانا نوجوان کو مہنگا گیا- پولیس نے ناکام عاشق کو مار مار کر درگت بنادی. نوجوان آنکھوں کے وارڈ میں اپنے سے بڑی عمر کی لیڈی ڈاکٹر کو مٹھائی اور پھول دینے آیا تو ڈاکٹر نے اسپتال …

مزید پڑھیں

میرپورخاص دلبر مہر پولیس اسٹیشن کی حدود میں 16 سالہ لڑکی نے پھندا لگا کر خود کشی کرلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص دلبر مہر پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں محمد علی میمن کی رہائشی 16 سالہ لڑکی نے خود کو پندھا ڈال کر خوکشی کرلی- 16 سالہ ہوری ولد پربھو کولہی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال منتقل- لڑکی کا دماغی توازن صحیح نہیں …

مزید پڑھیں

ڈگری میں نامعلوم کار سوار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ بیٹی شدید زخمی

ڈگری ( رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) ڈگری ٹنڈو جان محمد روڈ نزد آم موری پر کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے باپ اور بیٹی شدید زخمی- تفصیلات کے مطابق آدم گوٹھ جھڈو کے رہائیشی 45 سالہ ناؤ اور اس کی بیٹی 13 سالہ بینا راما پیر مندر ٹنڈو الہیار …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص سلینڈر بلاسٹ ہونے والی دکان پر پہنچ گئے، جاۓ وقوعہ کا دورہ 3 دن میں تمام دکاندار گیس سیلینڈر ٹیسٹ کروائیں بصورت دیگر کاروائی ہوگی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سول اسپتال روڈ پر مٹھائی کے دکان میں سلنڈر بلاسٹ کے بعد آگ لگنے کا ایس ایس میرپورخاص عابد بلوچ نے فوری نوٹس لے لیا- جاۓ وقوعہ کا دورہ کیا اور دکانداروں سے ملاقات کی- ایس ایس پی عابد بلوچ نے تین دن کے …

مزید پڑھیں

پھولوں کی نمائش 7 فروری سے 9 فروری 2019 تک گلستان بلدیہ شہید بینظیر بھٹو پارک میرپورخاص میں بھرپور طریقے سے منائی جائے گی- ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے میرپورخاص میں 61 ویں سالانہ 3 روزہ پھولوں کی نمائش کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے دربار ہال میرپورخاص میں ایک اجلاس کی صدارت کی انہوں نے کہا کہ پھول دھرتی کا حسن ہے پھول …

مزید پڑھیں

میرپورخاص شہر بھر کے 14 سی این جی اسٹیشن گیس پر چلنے والا پہیہ جام، مزدور طبقہ بے روزگار، لوکل ٹرانسپورٹ نے کرایہ بڑھا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ملک میں گیس کے بحران کے بعد میرپورخاص میں کمرشل سیکٹر کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت تک کے لئے بند- شہر بھر کی 14 سی این جی اسٹیشن گیس پر چلنے والا پہیہ جام، مزدور طبقہ بے روزگار، میرپورخاص میں سی این جی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سول ہسپتال روڈ پر واقع مٹھائی کی دکان میں سیلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی فائربرگیڈ اطلاع کے باوجود تاخیر سے پہنچی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر کے مشہور کاروباری علاقے سول اسپتال روڈ پر مٹھائی کے دکانوں میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی- لوگ دکانوں سے باہر نکل آئے اپنی مدد آپ آگ بجھانے کا عمل جاری- واقع کی اطلاع کے باوجود بھی فائربرگیڈ کی گاڑی دیر سے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد، بیٹی کو نشے کے عادی شوہر نے قتل کیا- والد کا الزام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں سلطان آرائیں میں دو بچوں کی ماں کی پندھا لگی لاش بر آمد- 25 سالہ پارو کولہی کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ہے- جبکہ خودکشی کرنے والی خاتون کے والد تھانور کولہی نے …

مزید پڑھیں

گورنمنٹ پرائمری گرلز اسکول لال شہباز قلندر ممتاز آباد میرپورخاص کا آج دوسرے روز تدریسی عمل معطل رہا- محکمہ تعلیم کی پر اسرار خاموشی سوالیہ نشان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گورنمنٹ پرائمری گرلز اسکول لال شہباز قلندر ممتاز آباد کا آج دوسرے روز تدریسی عمل معطل رہا- ہیڈ مسٹریز مریم شاہ کے شوہر عبدالحکیم کا بچیوں کے اسکول میں آنے پر جگھڑا ہوا تھا گاؤں والوں نے گزرشتہ روز ٹیچرز کو نکال کر اسکول کو …

مزید پڑھیں

ڈگری محکمہ تعلیم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اسکول تو ہے مگر بند وجہ اساتذہ کا نہ ہونا

ڈگری (رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) ڈگری محکمہ تعلیم کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے- تعلقہ ڈگری کے نزدیک گاؤں اے 143 میں ٹیچر نہ ہونے کی وجہ سے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول دو ماہ سے بند طالبات پریشان- تفصیلات کے مطابق تعلقہ ڈگری کے نزدیک دیھ 143 یوسی پببن …

مزید پڑھیں