Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں ایس ایس پی نے خاتون سے زیادتی کی کوشش اور ہاری کے احتجاج کا نوٹس لے لیا اے ایس پی کو دونوں واقعیات کی انکوائری کا حکم دے دیا

میرپورخاص میں ایس ایس پی نے خاتون سے زیادتی کی کوشش اور ہاری کے احتجاج کا نوٹس لے لیا اے ایس پی کو دونوں واقعیات کی انکوائری کا حکم دے دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے فلھڈیوں تھانہ کی حدود میں شریمتی ھیری کولہی کو زیادتی کی کوشش کرنے اور دیھ پلنگوں کے رہائشی ھاری سومر مری کا وڈیرے اور فلھڈیوں پولیس کے خلاف احتجاج کرنے کی خبر کا نوٹس لے لیا- ایس ایس پی نے اے ایس پی میرپورخاص عمران مرزا کو دونوں واقعیات کی انکوائری دے دی جبکہ ایس ایس پی عابد بلوچ نے کہا ہے کہ انکوائری میں حقائق سامنے آنے پر کاروائی کی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے