تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص شہر بھر کے 14 سی این جی اسٹیشن گیس پر چلنے والا پہیہ جام، مزدور طبقہ بے روزگار، لوکل ٹرانسپورٹ نے کرایہ بڑھا دیا

میرپورخاص شہر بھر کے 14 سی این جی اسٹیشن گیس پر چلنے والا پہیہ جام، مزدور طبقہ بے روزگار، لوکل ٹرانسپورٹ نے کرایہ بڑھا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ملک میں گیس کے بحران کے بعد میرپورخاص میں کمرشل سیکٹر کو گیس کی سپلائی غیر معینہ مدت تک کے لئے بند- شہر بھر کی 14 سی این جی اسٹیشن گیس پر چلنے والا پہیہ جام، مزدور طبقہ بے روزگار، میرپورخاص میں سی این جی پر چلنے والی ایمبولینسز، اسکول کی وینز، آٹو رکشہ ڈرائیوروں کو شدید نقصان- میرپورخاص سے حیدرآباد، کراچی، عمرکوٹ، سانگھڑ، مٹھی اور کھپرو چلنے والی بسوں، وینز لوکل ٹرانسپورٹ نے کرایہ بڑھا دیا- غیر معینہ مدت تک سی این جی اسٹیشن بند ہونے سے ہمارے نقصان کے ساتھ مزدور طبقہ ایمبولینسز، اسکول کے بچوں کو لانے لیجانے والی گاڑیوں اور رکشہ کے ڈرائیوروں کو شدید نقصان کا سامنا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے