Home / اہم خبریں / گورنمنٹ پرائمری گرلز اسکول لال شہباز قلندر ممتاز آباد میرپورخاص کا آج دوسرے روز تدریسی عمل معطل رہا- محکمہ تعلیم کی پر اسرار خاموشی سوالیہ نشان

گورنمنٹ پرائمری گرلز اسکول لال شہباز قلندر ممتاز آباد میرپورخاص کا آج دوسرے روز تدریسی عمل معطل رہا- محکمہ تعلیم کی پر اسرار خاموشی سوالیہ نشان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گورنمنٹ پرائمری گرلز اسکول لال شہباز قلندر ممتاز آباد کا آج دوسرے روز تدریسی عمل معطل رہا- ہیڈ مسٹریز مریم شاہ کے شوہر عبدالحکیم کا بچیوں کے اسکول میں آنے پر جگھڑا ہوا تھا گاؤں والوں نے گزرشتہ روز ٹیچرز کو نکال کر اسکول کو تالا لگا دیا تھا- مسلسل دوسرے روز اسکول بند رہنے سے محکمہ تعلیم میرپورخاص کے افسران نے کوئی بھی نوٹس نہیں لیا ڈپٹی ڈائریکٹر پرائمری اسکول کو تحریری درخواست دی ہے ہماری بچیوں سے اسکول کی ہیڈ مسٹریز مریم شاہ اور انکا شوہر ذاتی کام لیتے تھے- درخواست گزاران آدم خان، آصف بلوچ – اسکول بند رہنے سے ساٹھ بچیوں کا تعلیمی مستقبل تباہ- اسکول جانے سے گاؤں والوں نے منع کیا ہے ٹیچر پروین مشتاق اور مریم شاہ کا موقف۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے