Home / فیصل آباد (page 22)

فیصل آباد

حضرت پیر عبدالرحمن عالیہ سلطان الاولیاء، سخی سلطان حضرت پیر عبدالرحمن (تابعی) رضی اللہ عنہ کا عرس جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

جھنگ (بیورو رپورٹ) حضرت پیر عبدالرحمن عالیہ سلطان الاولیاء، سخی سلطان حضرت پیر عبدالرحمن (تابعی) رضی اللہ عنہ جن کا مزارِ اقدس ضلع جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال میں واقع آپکا سالانہ عرس مبارک ہر سال31 مارچ کو منعقد ہوتا ہے جس میں ملک بھر سے زائرین اور عقیدت …

مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں ناگرہ میں ماں اور 3 بیٹیاں پراسرار طور پر جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ (بیورو رپورٹ) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں ناگرہ میں ماں اور 3 بیٹیاں پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رجحانہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع گاؤں ناگرہ میں ریاض نامی شخص کی بیوی اور 3 بیٹیاں مردہ …

مزید پڑھیں

رانا مجاہد ندیم کی شادی پر سیاسی، سماجی و فلاحی شخصیت کی شمولیت اور مبارکباد

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) ٹمبر مارکیٹ کمالیہ کے نائب صدر رانا شاہد ندیم اور سابقہ صدر ٹمبر مارکیٹ رانا نصر اللہ خاں کے چھوٹے بھائی رانا مجاہد ندیم کی شادی خانہ آبادی گزشتہ دنوں بخریت سے انجام پائی۔ ولیمہ کی تقریب کا اجتماع …

مزید پڑھیں

مبارک باد

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان نیوز ) کمالیہ کے مایہ ناز کرکٹر اسد امیر سیال (مرحوم ) کے فرزند ارجمند ارتصان اسد، فاروق اینڈ سنز کی طرف سے میپل جوان کرکٹ ٹیم میں ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کیلئے سلیکٹ ہوئے ہیں۔ ان کی سلیکشن اور …

مزید پڑھیں

کمالیہ، جنگل میں جنگل کا قانون

سابق ڈپٹی کمشنر کے دور میں 50 ہزار درخت لگائے جانے کا ریکارڈ خاکستر ہو گیا ایس ڈی او جنگلات سمیت مقامی انتظامیہ خاموش،اہل علاقہ کا ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان نیوز ) کمالیہ، جنگل میں جنگل کا …

مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کا مقصد ظلم و استبداد کے شکار کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرنا مقصود ہے۔ ایم افضل چوہدری، صدر چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ

کمالیہ (بیورو رپورٹ) 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کا مقصد ظلم و استبداد کے شکار کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرنا مقصود ہے۔ کشمیر کی آزادی پاکستان کی بقاء اور سلامتی کے لئے نا گزیر ہے۔ کشمیریوں کو بھارتی انتہا پسند سرکار کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جا …

مزید پڑھیں

کمالیہ میں ڈی وی آر ایس سنٹر کا قیام کر دیا گیا

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) کمالیہ میں ڈی وی آر ایس سنٹر کا قیام کر دیا گیا ہے، گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے اب شہریوں کو دوسرے شہر نہیں جانا پڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار داتا موٹرز کے اونرغلام مصطفیٰ نے پریس کلب کمالیہ کے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے …

مزید پڑھیں

لاہور گرائمر سکول (ایل جی ایس) انٹر پرائز سکول سسٹم شورکوٹ روڈ پیرمحل میں ایک روزہ شاندار فن فئیر پروگرام اتوار منعقدہ ہوگا

پیرمحل (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) لاہور گرائمر سکول (ایل جی ایس) انٹر پرائز سکول سسٹم شورکوٹ روڈ پیرمحل میں ایک روزہ شاندار فن فئیر پروگرام بروز اتوار 27 جنوری 2019 منعقدہ ہو رہا ہے جس میں کھانے پینے کے مختلف اسٹال لگوائے گئے ہیں بچوں کے لیے کھیلیں اور سپشل …

مزید پڑھیں

موذی اور بیمار جانور ذبح کرنے والوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا، جو لوگ بغیر مہر کے گھروں میں جانور زبح کریں گے انکے خلاف سخت ایکشن لوں گا۔ شیخ علی اکبر سپریڈنٹ سلاٹر ہاؤس کمالیہ

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) موذی اور بیمار جانور ذبح کرنے والوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا، جو لوگ بغیر مہر کے گھروں میں جانور زبح کریں گے انکے خلاف سخت ایکشن لوں گا۔ بکری کو ذبح کرنا خلاف قانون ہے۔ ان خیالات کا اظہار شیخ علی اکبر …

مزید پڑھیں

طلباء کی بہترین تربیت اور بھلائی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل کمالیہ تنویر احمد غزالی

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) گورنمنٹ ایلیمنٹری 717 گ ب مرکز اسوار شاہ کمالیہ میں میٹنگ کا انعقاد، جس کی صدارت ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل تنویر احمد غزالی ہمراہ محمد عمار ناصر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر نے کی۔ اس دوران کوالٹی ایجوکیشن، آمدہ امتحانات جماعت پنجم اور ہشتم، نئے مانیٹرنگ …

مزید پڑھیں