Home / فیصل آباد

فیصل آباد

21 رمضان المبارک یومِ شہادت شیرِ خدا حضرت علیؓ حق، عدل اور شجاعت کی لازوال داستان ۔۔۔ تحریر : محمد احسان مغل

اسلامی تاریخ میں بعض شخصیات ایسی ہیں جن کی زندگی قیامت تک آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ بن جاتی ہے۔ انہی عظیم ہستیوں میں خلیفہ چہارم حضرت علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا نام نہایت عزت و احترام سے لیا جاتا ہے، حضرت علی المرتضیٰ رضی …

مزید پڑھیں

سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنائی کی شہادت پر ہر با ضمیر انسان سوگوار ہے

  انہوں نے جام شہادت نوش کر کے پوری دنیا میں عالم اسلام کا سر فخر سے بلند کر دیا امریکہ اسرائیل کے حملے میں آیت اللہ سید علی خامنائی اور مظلوم ایرانی عوام کی شہادتوں کی پرزور مذمت کرتے ہیں: غلام مصطفیٰ صدیقی کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ …

مزید پڑھیں

گیس کے بلوں کے ذریعے لوٹ مار ۔۔۔ کالم نگار : صوفی محمد ضیاء شاھد ۔ سینیئر جرنلسٹ ،کالم نگار ۔

ماہ فروری 2026کو جاری ہونے والا جنوری 2026 کا گیس کا بل ۔ ایک مزدور کے گھر کا گیس خرچ بل 3586 روپے جس پر 2524 روپے ٹیکس لگایا گیا ھے ۔ اس طرح ٹوٹل بل 6160 روپے بنایا گیا ھے ۔ جس مزدور کا یہ بل ھے وہ روزانہ …

مزید پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان . ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ بار سے نائلہ سلیم ایڈووکیٹ، اقصیٰ افضل ایڈووکیٹ حفیظ اللہ …

مزید پڑھیں

ٹو سٹار انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ شوگر مل کا افسوس ناک اور قابلِ مذمت روئیہ!

کمالیہ کی ٹو سٹار انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ شوگر مل کا دوہرا معیار عوام کے سامنے آ گیا۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان . ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ٹو سٹار انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ شوگر مل کے ورکروں اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے کسانوں و دیگر نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

ملازمین کے حقوق کے لیے احتجاج گزشتہ چھ روز سے جاری

ساہیوال (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) کی جانب سے ملازمین کے حقوق کے حصول کے لیے جاری احتجاج اور دھرنا آج چھٹے روز بھی بھرپور انداز میں جاری رہا۔ساہیوال کے قائدین گزشتہ چھ دن سے کھلے آسمان تلے اپنے مطالبات کے …

مزید پڑھیں

علمی و سماجی شخصیت ، اعجاز رسول اختر کمبوہ…کالم نگار َ:صوفی محمد ضیاء شاھد

15 فروری کا دن علم، اخلاص اور سماجی خدمت کی ایک روشن علامت، محترم اعجاز رسول اختر کمبوہ کی ولادتِ باسعادت کا دن ہے۔ آپ ایک ایسی علمی و روحانی شخصیت ہیں جن کی زندگی خدمتِ خلق، تعلیم کے فروغ اور سماجی بھلائی کے لیے وقف ہے۔ ادارہ صبغت اللہ …

مزید پڑھیں

سابق وزیرِ اعظم پاکستان، عمران خان سیاسی قیدی یا فرمائشی قیدی ۔۔۔ تحریر : آر جے جاوید بھٹی

 

مزید پڑھیں

پنجاب کے سراپا احتجاج ملازمین کا اپنی ماں کے نام اہم پیغام

ساہیوال (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) پنجاب کے سراپا احتجاج ملازمین اور اساتذہ آج اپنی ماں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کو پکار رہے ہیں۔ ماں تو وہ سایہ ہوتی ہے جو دھوپ میں اولاد پر ڈھال بن جاتی ہے۔ جو دکھ میں سہارا اور …

مزید پڑھیں