تازہ ترین
Home / اہم خبریں / فیصل آباد پولیس نے اغوا ہونے والے آٹھ ماہ کے بچے کو بازیاب کرلیا، خاتون گرفتار

فیصل آباد پولیس نے اغوا ہونے والے آٹھ ماہ کے بچے کو بازیاب کرلیا، خاتون گرفتار

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) فیصل آباد میں پولیس نے اغوا ہونے والا آٹھ ماہ کا بچہ بازیاب کروا کر خاتون کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد پولیس نے نشاط آباد سے اغواء ہونے والا آٹھ ماہ کا بچہ بحفاظت بازیاب کروالیا۔ تھانہ ملت ٹاؤن پولیس نے اغواء کار خاتون کو بھی حراست میں لے لیا۔ بچے کی باحفاظت بازیابی پر اہل خانہ خوشی سے نہال ہوگئے۔ پولیس نے خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

USA Stay No. 1 in Latest FIBA Men’s World Rankings, Brazil Returns to Top 10

By Zeeshan Husain MIES, (Switzerland) The United States retained the top spot in the latest …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے