جون 3, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
سکرنڈ، (رپورٹ، راج کمار اوڈ) النور ایم ڈی ایف (بورڈ فیکٹری) کی انتظامیہ اور محنت کش یونین کے درمیان جاری تنازع شدت اختیار کر گیا، جس کے بعد فیکٹری کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے فیکٹری بندش کا باضابطہ نوٹس بھی …
مزید پڑھیں جون 2, 2026 اہم خبریں, بلدیات, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پی ایس 102 سے ایم کیو ایم کے محمد عامر صدیقی نے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر کو خط ارسال کرتے ہوئے حلقے کی یونین کمیٹیوں 1 تا 6 میں صفائی کی ناقص صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے …
مزید پڑھیں جون 2, 2026 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی گئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، …
مزید پڑھیں جون 1, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, سیاست, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، سابق ایم این اے ٹکٹ ہولڈر اور ممبر سندھ کونسل ظفر جھنڈیر کی نئی تصنیف ’’سپریم کمانڈر آف پاکستان‘‘ کی پروقار تقریب رونمائی ڈیفنس میں واقع جھنڈیر ہاؤس میں منعقد ہوئی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی سیاسی زندگی، جمہوری …
مزید پڑھیں مئی 26, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر داخلہ و قانون سندھ ضیاء الحسن لنجار نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کی ہدایت جاری کردی۔ انہوں نے کہا ہے کہ مرکزی مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر کھلے مقامات پر نمازِ عید کے اجتماعات کی سیکیورٹی کو …
مزید پڑھیں مئی 25, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نئے اعلامیے کے مطابق پہلے اعلان کردہ 4 روزہ تعطیلات کو کم کر کے 3 دن کر دیا گیا ہے۔ کراچی میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب عید کی سرکاری چھٹیاں 26 مئی سے …
مزید پڑھیں مئی 25, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (KWSC) کو شہر کے 6 ہائیڈرینٹس کے لیے نئی نیلامی یا کسی قانونی عبوری انتظام کا فیصلہ دو ماہ کے اندر کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ یہ فیصلہ تمام متعلقہ فریقوں کو سننے …
مزید پڑھیں مئی 25, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن میں بیچ ویو پارک کے مقام پر “کراچی میوزیم آف ہسٹری” کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔ یہ منصوبہ سندھ حکومت، کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) اور سٹیزنز آرکائیو آف پاکستان (سی اے پی) کے اشتراک سے قائم …
مزید پڑھیں مئی 22, 2026 اہم خبریں, پاکستان, جرائم و حادثات, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/کرائم نیوز) کشمور میں قبائلی تنازعات کے دو علیحدہ واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر جاوید عالم اوڈھو نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ آئی جی سندھ نے متعلقہ پولیس حکام کو ہدایت جاری کی ہے …
مزید پڑھیں مئی 21, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی تیسری انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ چیمپئن شپ 2026-25 میں بی ایس سی ایس نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ میں بی ایس سی ایس نے سافٹ ویئر ڈیپارٹمنٹ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دی۔ …
مزید پڑھیں