تازہ ترین
Home / سندھ (page 6)

سندھ

پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس: مالی دباؤ کے باوجود ترقیاتی منصوبے جاری رہیں گے، 2056 اسکیمیں مکمل کریں گے: مراد علی شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے آئین میں موجود اختیارات کے تحت قومی دفاع کے لیے مالی معاونت فراہم کی ہے، اور یہ پہلا موقع ہے کہ آئین کی اس شق پر عملدرآمد کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

سندھ بجٹ 2026-27: مراد علی شاہ نے 3.56 کھرب روپے کا بجٹ پیش کردیا، تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ، بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مالی سال 2026-27 کا صوبائی بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے مجموعی طور پر 3.562 کھرب روپے کے بجٹ کا اعلان کیا ہے، جبکہ 36.9 ارب روپے کے خسارے کا تخمینہ لگایا گیا ہے بجٹ میں سرکاری ملازمین …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا 656 ارب روپے سے زائد کا ترقیاتی بجٹ، بلدیات، تعلیم اور صحت کو ترجیح

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 656 ارب 5 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت صوبے بھر میں 3715 ترقیاتی اسکیموں پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق مجموعی ترقیاتی پروگرام میں …

مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان فریم ورک معاہدہ عالمی امن کے لیے مثبت پیش رفت ہے، گیانچند ایسرانی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) مشیر وزیراعلیٰ سندھ برائے محکمہ بحالی، گیانچند ایسرانی نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے فریم ورک معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے عالمی امن، علاقائی استحکام اور تنازعات کے پرامن حل کی جانب ایک مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان …

مزید پڑھیں

عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح، کراچی کی ٹریفک کے مسائل میں کمی آئے گی: مراد علی شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح کرتے ہوئے اسے کراچی کے شہری انفراسٹرکچر میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ کورنگی، شاہ فیصل کالونی، ملیر، شاہراہِ بھٹو، شاہراہِ فیصل اور جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ …

مزید پڑھیں

اظہارِ رائے پر قدغنیں ناقابلِ قبول، پیکا ایکٹ واپس لیا جائے: صحافتی تنظیموں کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کی مختلف صحافتی تنظیموں نے آزادیٔ اظہارِ رائے پر کسی بھی قسم کی پابندی کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے پیکا ایکٹ واپس لینے، میڈیا پر عائد غیر اعلانیہ قدغنیں ختم کرنے اور میڈیا اشتہارات کو صحافیوں کی تنخواہوں اور واجبات کی ادائیگی سے مشروط …

مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت ریذیڈنٹ ڈائریکٹر منیزہ خان اور صوبائی پروگرام مینیجر ملکہ خان نے کی۔ ملاقات میں خواتین کے حقوق، صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے تبادلہ …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل اف پاکستان میں غلام سرور سومرو کی کتاب ’’سرور کی سار لہجانء‘‘ کی تقریبِ رونمائی، سندھ کے وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ کی مہمانِ خصوصی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں لوک ورثہ کمیٹی کے زیر اہتمام ایک پروقار مشاعرتی و ادبی محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں سندھی زبان کے نامور شاعر غلام سرور سومرو کی کتاب ’’سرور کی سار لہجانء‘‘ کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی تقریب میں وزیر …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس منشیات کے خاتمے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل جاری رہے گا۔ فریال تالپور

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرپرسن فریال تالپور کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال، منشیات کے خلاف جاری کارروائیوں اور گٹکا و ماوا کے خاتمے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی …

مزید پڑھیں

سیکریٹری کالجز سندھ کا سخت ایکشن، سامان کی عدم فراہمی اور قبضوں پر رپورٹ طلب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالج ایجوکیشن سندھ ندیم الرحمٰن میمن نے پروکیورمنٹ اسکیموں کے جائزہ اجلاس میں بعض کالجوں کو سامان کی عدم فراہمی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ کنٹریکٹرز اور ذمہ دار افسران کے خلاف کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔ انہوں نے تمام ریجنل ڈائریکٹرز …

مزید پڑھیں