Home / سندھ (page 8)

سندھ

کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کی جانب سے سجاس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

کراچی، (اسٹاف رپورٹر ) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) نے سندھ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کی کامیابی پر نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ کے یو جے (دستور) کے صدر نصراللہ چوہدری اور سیکریٹری ریحان خان چشتی نے …

مزید پڑھیں

بین الاقوامی پارلیمانی کانفرنس کا انعقاد خوش آئند، ایس پی آر اے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/پارلیمانی رپورٹر) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایس پی آر اے) کے عہدیداران نے سندھ اسمبلی میں منعقدہ بین الاقوامی پارلیمانی کانفرنس کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایس پی آر اے کے صدر کامران رضی، جنرل سیکرٹری اکرم بلوچ، …

مزید پڑھیں

سی پی اے ایشیا ریجن کے برانچ سیکریٹریز کا سندھ اسمبلی میں اجلاس، پارلیمانی ایکسچینج پروگرام پر پیش رفت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سی پی اے ایشیا ریجن کے برانچ سیکریٹریز کا ایک اہم اجلاس سندھ اسمبلی میں منعقد ہوا، جس میں سی پی اے ایشیا پارلیمانی ایکسچینج پروگرام کے مسودے پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس کی میزبانی سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ نے کی جبکہ میزبان …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا خصوصی موہن جو دڑو ٹرین سفاری کا آغاز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے صوبے کے تاریخی ورثے کے فروغ اور ثقافتی سیاحت کو نئی جہت دینے کے لیے خصوصی موہن جو دڑو ٹرین سفاری کا آغاز کر دیا ہے اس خصوصی ٹرین سفاری کا باضابطہ افتتاح صوبائی وزیرِ ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ …

مزید پڑھیں

سندھ کابینہ نے ورکرز ویلفیئر بورڈ کی ازسرِنو تشکیل، رینیوایبل انرجی کمپنی کے خاتمے اور بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ کابینہ کا اجلاس منگل کو منعقد ہوا، جس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکریٹری اور متعلقہ سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس …

مزید پڑھیں

سجاس کے انتخابات 4 فروری کو ہوں گے فاؤنڈر پینل کا اعلان، عبید اعوان صدر اور نسیم راجپوت جنرل سیکریٹری کے امیدوار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے فاؤنڈر پینل کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سجاس کے بانی عبید الرحمن اعوان پہلی مرتبہ صدر کے عہدے کے لیے الیکشن میں حصہ لیں گے، جبکہ …

مزید پڑھیں

سندھ میں پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی کے لیے سخت قانون سازی کا فیصلہ

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے صوبے میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کرنے کے لیے سخت قانون سازی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسپیشل سیکریٹری ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی احیان مصطفیٰ بھٹو کے مطابق ماضی میں پابندیوں پر مؤثر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث حکومت …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا جنوری تا جون 2026 کے دوران 18 میگا اسپورٹس ایونٹس کے انعقاد کا فیصلہ، تھر جیپ ریلی مارچ کے آخری ہفتے میں ننگرپارکر میں ہوگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) سندھ حکومت نے رواں سال جنوری سے جون 2026 کے دوران صوبہ بھر میں 18 میگا اسپورٹس ایونٹس کے انعقاد کا فیصلہ کر لیا ہے، جن میں تھر جیپ ریلی، سندھ گیمز، اسپیشل گیمز اور مختلف ثقافتی و روایتی کھیلوں کے مقابلے شامل ہیں۔ اس …

مزید پڑھیں

+ A گردہ درکار ہے.

 

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو سجاس کی مبارکباد، کیک کاٹا گیا، سجاس کے ساتھ تعلق کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔ محمد اسلم خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین / اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے ایک وفد نے صدر محمود ریاض، سیکریٹری جنرل شاہد عثمان عرب ساٹی اور ایگزیکٹو کمیٹی کے دیگر ارکان کے ہمراہ کراچی پریس کلب کے انتخابات 2026 میں کامیاب ہونے والی نو منتخب باڈی کے صدر محمد …

مزید پڑھیں