جولائی 12, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پنڈ دادن خان میں زائرین کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 37 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زائرین کی بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے بعد زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر لیلہ منتقل کیا گیا جبکہ …
مزید پڑھیں جولائی 10, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس نے خاتون پر تشدد کرنے والے ملزم حماد شاہ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق خاتون پر تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او نے کارروائی کا حکم دیا تھا جس پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی …
مزید پڑھیں جولائی 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) سرسید ایکسپریس ٹرین کل 9 جولائی سے پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت نئی انتظامیہ کے ساتھ چلا کرے گی۔ ٹرین راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے دوپہر ڈیڑھ بجے کراچی کیلئے روانہ ہوا کرے گی اور کراچی ریلوے اسٹیشن سے راولپنڈی کے لئے رات 9 بجے روانہ ہوا کریگی۔ تفصیلات …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) جائیداد کی لالچ میں 3 سال سے بیٹے کی قید میں موجود بوڑھی ماں کو بازیاب کرالیا گیا۔ سیشن جج راولپنڈی کے حکم پر تھانہ سول لائن پولیس نے تلسہ روڈ پر واقع ایک گھر میں چھاپہ مار کر بوڑھی خاتون کو بازیاب کرلیا، خاتون کو بیٹے …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز بلوچستان اور پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کے دشمنوں کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف …
مزید پڑھیں جون 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ کیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ اور کوٹلی کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے سیالکوٹ میں جنگی مشقوں کے اختتامی …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
روالپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ قومی مقصد اور بڑی کاوش ہے، اس ضمن میں پولیو ورکرز کی خدمات بھی قابل ستائش ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف …
مزید پڑھیں مئی 31, 2021 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن و استحکام، دیرینہ تصفیہ طلب مسائل کے حل میں پوشیدہ ہے، معنی خیز بین الاقوامی تعاون سے پیچیدہ چیلنجز کا حل ممکن ہے، وہ پیر کو کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے …
مزید پڑھیں فروری 23, 2021 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل، میجر …
مزید پڑھیں فروری 22, 2021 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا آپریشن رد الفساد کے 4 سال پورے ہونے پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپریشن 22 فروری 2017 کو شروع کیا گیا تھا، آپریشن کا مقصد دہشتگردوں کو مکمل طور پر غیر موثر کرنا …
مزید پڑھیں