جنوری 30, 2020 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کوئی دنیاوی طاقت ایک متحد قوم کو شکست نہیں دے سکتی۔ مسلط شدہ جنگ کا بھرپور جواب دیں گے۔ جو فوج کشمیریوں کو 71 سال سے شکست نہیں دے سکی وہ پاکستان کا …
مزید پڑھیں جنوری 28, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری، گوجر خان پولیس نے تاش پر جواء کھیلتے ہوئے 4 قمار باز گرفتار کر لئے، جوۓ پر لگی رقم 16000 روپے، 1 موبائل فون، دیگر آلات جواء قبضہ میں لے لیا گیا، گرفتار ملزمان میں یاسر اورنگزیب، نور …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی منشیات سملنگ کے خلاف بڑی کاروائی، چرس کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس نے منشیات سمگلنگ کیخلاف کاروائی کا خصوصی ٹاسک دے رکھا ہے، خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او …
مزید پڑھیں جنوری 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) چونترہ پولیس کی بڑی کاروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ و ایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، ایس ایچ او چونترہ عزیز اسلم کی سربراہی میں ایس آئی محمد عمر انچارج چوکی چکری نے بروقت ناکہ بندی کر کے ملزمان شہنشاہ خان اور ہدایت اللہ خان …
مزید پڑھیں جنوری 23, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی اہم کاروائی جعلساز گرفتار، بنی پولیس اور ٹیم نے سنیپ چیکنگ کے دوران 2 جعلسازوں کو گرفتار کر لیا، ملزمان طارق شاہ اور عبدالغفور شاہ سے پنجاب کے 8 اور اسلام آباد کے 13 جعلی ڈرائیونگ لائسنس برآمد ہوئے، ملزمان اپنی ٹریول ایجنسی کے …
مزید پڑھیں جنوری 22, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی، بدنام زمانہ شراب سپلائر جمشید بھٹی گرفتار، 2 ہزار 850 لیٹر شراب برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ایس پی صدر ڈویژن ضیاء الدین …
مزید پڑھیں جنوری 19, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پولیس نے واہ كینٹ میں 11 سالہ معذور بچی سے زیادتی كی كوشش كرنے والے درندہ صفت انسان كو گرفتار كرلیا۔ پولیس ترجمان كے مطابق پوٹھوہار ڈویڑن پولیس نے 11 سالہ معذور بچی سے زیادتی كی كوشش كرنے والے ملزم رفیق كو گرفتار كرلیا۔ متاثرہ بچی سامان …
مزید پڑھیں دسمبر 19, 2019 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کی جانب سے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کے سامنے آنے والے تفصیلی فیصلے نے ہمارے خدشات کو …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں طلاق کی شرح میں بے پناہ اضافہ، 13560 مقدمات دائر۔ طلاق حاصل کرنے والی خواتین کی عمریں 17 سال سے 30 سال ہیں۔ 2019 کے دوران ضلع راولپنڈی میں طلاق، خانگی جھگڑوں میں بہت اضافہ ہوا اور 13 ہزار 560 مقدمات دائرکیے گئے۔ راولپنڈی میں …
مزید پڑھیں دسمبر 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی پولیس نے 333 گینگ کے سرغنہ تاجی کھوکھر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا، تاجی کھوکھر ٹاپ 20 بدمعاشان میں سرفہرست بدمعاش ہے، گرفتاری سی پی او محمد احسن یونس کی بدمعاشان کے خلاف سپیشل آپریشن کے سلسلہ میں عمل میں آئی، تاجی کھوکھر تھانہ ائیرپورٹ …
مزید پڑھیں