Home / راولپنڈی (page 11)

راولپنڈی

بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے علاقوں نیزہ پیر، جند روٹ اور باغ سر سیکٹر پر وقفے وقفے سے فائرنگ پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی جاری۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول ( ایل او سی) پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ آج بھی جاری ہے تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں میں فائرنگ کی شدت میں قدرے کمی آئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس …

مزید پڑھیں

پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر دو بھارتی طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ دو بھارتی پائلٹ گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر دو بھارتی طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ دو بھارتی پائلٹ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے …

مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بتا دیا کہ بھارتی جہاز کو تباه کیوں نہیں کیا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارتی طیارے کچھ دیر کیلئے پاکستان کی حدود میں آئے اور انہیں بھرپور جواب دیا گیا۔ بھارتی دراندازی کے حوالے سے بلائی گئی ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال پوچھا …

مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کی لائن آف کنٹرول پر آؤٹ آف کنٹرول ہونے کی کوشش پاکستانی شاہینوں نے دشمن کو بھاگنے پر مجبور کردیا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) بھارتی ایئر فورس کی جانب سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس کے بعد پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے بعد بھارتی طیارے فرار ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ ڈی جی میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی طیاروں نے مظفر آباد …

مزید پڑھیں

ترجمان افواج پاکستان نے بھارتی انٹیلی جینٹس کی ناکامی کا پردہ فاش کردیا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ 2 سے ڈھائی سو کلو بارودی مواد ایک دن میں اکٹھا نہیں ہوتا اور یہ بھارتی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران میجر جنرل آصف غفور نے …

مزید پڑھیں

سائبر وار چل رہی ہے جسے ہائبرڈ وار بھی کہا جاتا ہے، دشمنوں کا ٹارگٹ ہماری نوجوان نسل ہے۔ ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پریس بریفینگ کے دوران بتایا ہے کہ 1981ء سے 1984ء کا ایسا وقت تھا جس میں ہماری مشرقی سرحد پر کوئی واقعہ نہیں ہوا، ہم نے دوبارہ استحکام کی طرف جانا شروع کیا لیکن پر سیاچن کا محاذ …

مزید پڑھیں

پاک فوج کے ترجمان نے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کے بروقت جواب نہ دینے کی وجہ بتادی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے ترجمان نے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کے بروقت جواب نہ دینے کی وجہ بتادی اور اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی الزامات پر جواب دینے کے لیے وقت لیا اور اپنے تئیں الزامات کی تحقیق کی جس کے بعد پاکستان کے وزیراعظم …

مزید پڑھیں

ہم نے 70 سال آپ ہی کو دیکھا، پڑھا، آپ ہی کیلئے تیاریاں کی ہیں اور جواب بھی آپ کیلئے ہی ہے

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غور نے کہا ہے کہ دشمن کیخلاف جنگ لڑنا مشکل ہے مگر بھارت ایک جانا ہوا دشمن ہے، ’ ہم نے 70 سال آپ ہی کو دیکھا، پڑھا، آپ ہی …

مزید پڑھیں

راولپنڈی میں حساس اداروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے 2 دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی میں حساس اداروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے 2 دہشت گرد گرفتار۔ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے حساس اداروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم …

مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس سعید الزماں کے پلاٹ پر قبضے اور اہل خانہ پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) سابق چیف جسٹس سعید الزماں کے پلاٹ پر قبضے اور اہل خانہ پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ راولپنڈی میں تھانہ مری پولیس نے سابق چیف جسٹس پاکستان سعید الزماں صدیقی کی اہلیہ پر فائرنگ، انہیں حبس بیجا میں رکھنے اور ان …

مزید پڑھیں