Home / اہم خبریں / راولپنڈی تھانہ صادق آباد پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا

راولپنڈی تھانہ صادق آباد پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی تھانہ صادق آباد پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا، ملزم محمد غالب کے خلاف تھانہ صادق آباد میں مقدمہ بجرم 392 درج ہے، ملزم سے تفتیش جاری ہے جس میں مفید طلب انکشافات کی توقع ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے