اپریل 19, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس نے سحری کے وقت سجی ہوئی قمار بازی کی محفل الٹ دی۔ داؤ پر لگی ہزاروں کی رقم، آلات قماربازی قبضہ پولیس میں۔ 4 ملزمان گرفتار۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد عمرخان کے خصوصی احکامات پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف بھر پور کاروائیوں …
مزید پڑھیں فروری 19, 2022 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) وادی شیشی کوہ سے تعلق رکھنے والے سابق ناظم حاجی شیر محمد نے چیئرمین تحصیل دروش کی نشست کیلئے کاغذات جمع کروا دیے۔ حاجی شیر محمد ولد روشم خان کا تعلق گوجر برادری سے ہے۔ وہ 1987 میں ڈسٹرکٹ کونسل کے رکن رہے۔ جنرل پرویز …
مزید پڑھیں فروری 18, 2022 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) وادی کیلاش کے کڑاکاڑ گاؤں کے رہائشی معروف سماجی کارکن اور ہوٹل مالک عبدالخالق کیلاش کی والدہ وفات پاگئی۔ آنجہانی کی عمر 92 سال تھی جو اس علاقے میں سب سے زیادہ عمر رسیدہ خاتون تھی۔ عبد الخالق ایک نہایت نفیس اور مہمان نواز شحصیت …
مزید پڑھیں فروری 18, 2022 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج کے پروگرام ”وائٹ کوٹ سرمنی“ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ دیگر اہم شرکاء میں ایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالج کے چیف ایگزیٹو ڈاکٹر غضنفر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد …
مزید پڑھیں فروری 18, 2022 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے چانسلر مولانا انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ہے اور اس کے 22 کروڑ غیورعوام کسی بھی صورت میں اس سرزمین پاک کو امریکہ اور مغرب کے ایما پر لبرل …
مزید پڑھیں فروری 18, 2022 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے ضلع ہری پور پیس اسکول اینڈ کالج میں منعقدہ مسٹر باڈی بلڈنگ چیمپین شب 2022 میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دیگر اہم شرکاء میں اکبر ایوب، یوسف ایوب، ڈی پی او ہری پور لیفٹیننٹ …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ہزارہ
ہزارہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم اور امور نوجوانان کے اسمبلی کانفرنس ہال پشاور میں اجلاس کا انعقاد، محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم، عجائب گھر اور امور نوجوانان خیبرپختونخوا صوبے کے 4 مختلف مقامات مانسہرہ، چترال، سوات اور …
مزید پڑھیں فروری 16, 2022 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں محکمہ سی ایڈ ڈبلیو یعنی مواصلات نے تین کروڑ روپے کی لاگت سے ڈھائی کلو میٹر ایئرپورٹ روڈ تو بنایا مگر سڑک کے کنارے نہ فٹ پاتھ ہے نہ نکاسی کا نالہ۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے نالی نہ ہونے کی وجہ پہاڑوں …
مزید پڑھیں فروری 13, 2022 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) محکمہ جنگلات چترال نے سال 2022 کی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔ محکمہ جنگلات کے کیسو کے نرسری میں سے کامیاب پودے مقامی لوگوں میں مفت تقسیم کئے گئے۔ علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پودے لگانے سے نہ صرف ماحولیات پر اچھے …
مزید پڑھیں فروری 12, 2022 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ثقافت کسی بھی قوم کی پہچان سمجھی جاتی ہے۔ چترال کے لوگوں نے سینکڑوں سالوں سے اپنی ثقافت کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ شادی بیاہ ہو یا پھر کھیل یا میلہ اس میں لوگوں کا خون گرمانے کیلئے ضرور ثقافتی شو کا اہتمام کیا جاتا …
مزید پڑھیں