تازہ ترین
Home / حیدرآباد (page 5)

حیدرآباد

میہڑ بااثر شخص زرعی زمین کی فروختگی کے بقآیا 42 لاکھ ہزار روپے ادا نہیں کر رہا سنگین نتائج کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ اشرف عرف گلزار چانڈیو کا موقف

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ وارھ کا رہائشی اشرف عرف گلزار چانڈیو اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ بااثر شخص کی جانب سے زرعی زمین کے پیسے ہڑپ کرنے کے خلاف نیشنل پریس کلب میہڑ کے آگے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ 2010 میں نے اپنی زرعی زمین دیھ جاگیر سروی …

مزید پڑھیں

میہڑ میں حیدر بخش خان جتوئی لاء اکیڈمی کی جانب سے 14 نوجوان طلباء کو لاء گیٹ پاس کرنے اور عید ملن پارٹی کی تقریب کا اہتمام

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ حیدر بخش خان جتوئی لاء اکیڈمی میہڑ کی جانب سے عید ملن پارٹی کی تقرہب اور میہڑ کے 14 نوجوان طلباء کو لاء گیٹ پاس کرکے سندھ بار کونسل کے ممبر ہونے پر ایوارڈ سرٹیفیکیٹ دینے کی تقریب متعلقہ لائبریری ہال میں منعقد کی گئی …

مزید پڑھیں

بااثر ملزمان نے ہمارے چار افراد کو زخمی کیا پولیس ملزمان کی پشت پناہی کررہی ہے۔ سابقہ کونسلر ولی محمد بھٹی کی میہڑ میں پریس کانفرنس

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سید پور نہر کی کھدائی اور پانی نہ پہنچے کے خلاف کسانوں اور عوامی تحریک ضلع دادو کے صدر ایڈووکیٹ امتیاز جتوئی، ایڈووکیٹ ذوالفقار علی چانڈیو، ایڈووکیٹ منصور چانڈیو و دیگر کی قیادت میں چھٹے روز بھی نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ …

مزید پڑھیں

میہڑ سید پور نہر کی کھدائی اور پانی نہ پہنچے کے خلاف کسانوں اور عوامی تحریک کا چھٹے روز بھی احتجاج

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سید پور نہر کی کھدائی اور پانی نہ پہنچے کے خلاف کسانوں اور عوامی تحریک ضلع دادو کے صدر ایڈووکیٹ امتیاز جتوئی، ایڈووکیٹ ذوالفقار علی چانڈیو، ایڈووکیٹ منصور چانڈیو و دیگر کی قیادت میں چھٹے روز بھی نیشنل پریس کلب میہڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ …

مزید پڑھیں

حضرت عثمان کی شہادت پر عام تعطیل و سرکاری سطح پر دن منانے کیلئے سنی ایکشن کمیٹی کی جانب سے حاتا محلہ میہڑ سے نیشنل پریس کلب تک ریلی کا انعقاد

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) حضرت عثمان غنی رضي الله عنه کی شہادت پر عام تعطیل کر کے سرکاری سطح پر دن منانے کیلئے سنی ایکشن کمیٹی کی جانب سے حاتا محلہ میہڑ سے حافط منظور چانڈیو، حافظ حسین سیال، مولانا محبوب چانڈیو اور یحیی مزاری کی قیادت میں نیشنل پریس …

مزید پڑھیں

میہڑ میں پلاٹ کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم، ڈنڈوں اینٹوں کے آزادانہ استعمال سے خاتون سمیت 5 افراد زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے نواحی گاؤں سولنگی میں پلاٹ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم، تفصیلات کے مطابق تحصیل میہڑ کے تھانہ تھرڑی محبت کی حدود گاؤں سولنگی میں ناریجہ اور سمیجہ برادری کے دو گروپوں میں پلاٹ کے معاملے پر تصادم ہوا ہے، تصادم میں ڈنڈوں …

مزید پڑھیں

میہڑ دو ماہ قبل ہونے والے کے ورثا کا تیسرے روز ہاتھ زنجیروں میں جکڑ کر انوکھا احتجاج، ملزمان کو گرفتار کر کے انصاف فراہم کیا جائے۔ ورثا کا مطالبہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ دو ماہ قبل ہونے والے غلام عباس چانڈیو اور ان کے دوست بہٹو میر جت کے قاتلوں کی گرفتاری اور مقتول کے ورثا پر جھوٹے مقدمہ کے اندراج کے خلاف سندھ کی بیٹی صائمہ اصغر چانڈیو، حافظ نواز چانڈیو، زاہد چانڈیو و ديگر کی قیادت …

مزید پڑھیں

نہروں میں پانی کی قلت کے خلاف میہڑ میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی اور کسان اتحاد کا دھرنا، انڈس ہائی وے بلاک

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی اور کسان اتحاد کی جانب سے رائس کینال اور ان سے نکلنے والے ککول نہر سمیت مختلف نہروں میں پانی کی قلت کے خلاف سینکڑوں افراد کا بائی پاس پر دھرنا، انڈس ہائی وے بند، گاڑیوں کی لائن لگ گئی دھرنے …

مزید پڑھیں

میہڑ پپلیز یوتھ ضلع دادو کے سابقہ رہنما پرویز پہنور کی پریس کانفرنس، محھے اغوا کیا گیا، گن پوائٹ پر ویڈیو بیان ریکارڈ کیا، جھوٹا مقدمہ بنایا گیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ پپلیز یوتھ ضلع دادو کے سابقہ رہنما پرویز پہنور، منور پنہور، نثار بگہیو، پی پی کسان کمیٹی کے رہنما ممتاز سولنگی، عباس مہیسر، محمد نواز بھٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ روز قبل رات گئے کاسائی محلہ سے ڈپارٹمینٹل اسٹور سے …

مزید پڑھیں

میہڑ سید پور نہر کی کھدائی اور پانی نہ پہنچے کے خلاف کسانوں اور عوامی تحریک کا احتجاج

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ سید پور نہر کی کھدائی اور پانی نہ پہنچے کے خلاف کسانوں اور عوامی تحریک ضلع دادو کے صدر ایڈووکیٹ امتیاز جتوئی، ایڈووکیٹ ذوالفقار علی چانڈیو، ایڈووکیٹ منصور چانڈیو، محمد اشرف چانڈیو، مولا بخش پہنور، محمد حسن بروہی، سکندر پنہور، پیار علی بگہیو و دیگر …

مزید پڑھیں