تازہ ترین
Home / حیدرآباد (page 2)

حیدرآباد

اسپورٹس فیلڈ پبلک اسکول میں جاری رہنے والے "اقبال ڈے اسپورٹس فیسٹیول” کی تقریب کا انعقاد سیکریٹری اسپورٹس عبدلعلیم لاشاری نے خصوصی شرکت کی۔

حیدرآباد، (رپورٹ ذیشان حسین) صوبائی سیکریٹری اسپورٹس عبدلعلیم لاشاری نے آج اسپورٹس فیلڈ پبلک اسکول میں26 نومبر 2024 تک جاری رہنے والے "اقبال ڈے اسپورٹس فیسٹیول” کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ سندھ کے اندر چھپے ہوئے کھیلوں کے ٹیلنٹ کو قومی اور بین …

مزید پڑھیں

Irum Ghori awarded with shield on successful organization of Inter Division Men’s Dodgeball Championship Hyderabad

HYDERABAD, (Nop Sports) "Inter-Division Men’s Dodgeball Championship held in Hyderabad was excellent,for which we congratulate the Organizing Secretary Mrs. Iram Ghori and the Cabinet”. These views were expressed by General Secretary of Pakistan Dodgeball Federation and President Sindh Dodgeball Association Imtiaz Shaikh in his speech at the reception ceremony organized …

مزید پڑھیں

سیلانی ویلفیئر سالانہ تیراہ ارب روپے ضرورت مندوں تک پہنچا رہا ہے۔ حضرت مولانا بشیر احمد فاروقی

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ پاکستان کے بانی و نگراں حضرت مولانا بشیر احمد فاروقی نے حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں صنعتکا روں و تاجران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیلانی ویلفیئر کی بنیاد پرہیزگاری اور تقویٰ پر ہے، چار لاکھ بچے گورنر ہاؤس میں …

مزید پڑھیں

اسٹیوٹا کے تحت لطیف آباد میں گارمنٹ آؤٹ لیٹ اور بیو ٹی سلون کا افتتاح

حیدرآباد، (نوپ نیوز) حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر اویس خان نے گورنمنٹ پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ (وومن)لطیف آباد کے گارمنٹس آؤٹ لیٹ اور گورنمنٹ ووکیشنل اسکول گرلز پکا قلعہ کے بیو ٹی سلون کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گارمنٹس آؤٹ لیٹ اور بیو …

مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ نے کیا شہری اداروں کو خبردار برتاؤ اچھا رکھیں، شہر کو بہتر بنائیں بصورت دیگر کارروائی ہوگی-اسٹیوٹا کے خلاف انکوائری، فرانزک آڈٹ کا حکم

حیدرآباد، (نوپ نیوز) نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ نااہلی، بدعنوانی اور کام میں عدم دلچسپی نے حیدرآباد جیسے خوبصورت شہر کو تباہ و برباد کردیا ہے اور انہوں نے (شہری اداروں) کو خبردار کیا ہے کہ وہ برتاؤ اچھا رکھیں بصورت دیگر وہ شہر …

مزید پڑھیں

نگراں وزیر آبپاشی سندھ ایشور لال کا چیف انجینئر کوٹری بیراج ریجن حیدرآباد میں افسران کے اجلاس سے خطاب

حیدرآباد, (نوپ نیوز) نگراں وزیر آبپاشی سندھ ایشور لال کے زیر صدارت چیف انجینئر کوٹری بیراج ریجن حیدرآباد میں افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر سیکریٹری آبپاشی نیاز علی عباسی، ایم ڈی سیڈا حیدرآباد پریتم داس، چیف انجینئر سکھر بیراج ریجن سردار شاہ، چیف انجینئر کوٹری بیراج ریجن …

مزید پڑھیں

افواج پاکستان کے بڑے فیصلے۔ خصوصی رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ کمالیہ

(1) تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ عناصر ہیں، جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں، یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے، آرمی چیف (2) پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز …

مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب میہڑ سال براۓ 2022 کے لئے عبدالرحمن قمبرانی صدر اور عبدالغنی میرانی جنرل سیکریٹری منتخب

میہڑ (نوپ نیوز) نیشنل پریس کلب میہڑ کی نئے سال کی باڈی کا انتخاب کیا گیا جس میں سرپرپست ڈاکٹر الہی بخش چانڈیو، صدر عبدالرحمن قمبرانی، جنرل سیکریٹری عبدالغنی میرانی، سینئر نائب میر صابر کولاچی، نائب صدر مجاہد گورڑ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ممتاز سولنگی، جوائنٹ سکریٹری سارنگ جہتیال، اطلاعات سیکریٹری …

مزید پڑھیں

العثمان کلب لاہور نے آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ وزیر کھیل سندھ ارباب لطف اللہ نے انعامات تقسیم کئے

حیدرآباد (اسپورٹس رپورٹر) آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ سنسنی خیز مقابلے اور رنگارنگ آتش بازی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ العثمان کلب لاہور چیمپئن بن گیا۔ مشیر کھیل سندھ ارباب لطف اللہ نے انعامات تقسیم کیے، تفصیلات کے مطابق حیدر آباد کے حسین آباد پٹھان گوٹھ میں 3 روزہ آل …

مزید پڑھیں

انتیسویں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز، افتتاحی میچ میں ایم کے دل کلب کی کامیابی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سروری کلب حیدر آباد کے زیر اہتمام حیدر آباد، حسین آباد میں 29 واں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ جوکہ اللہ وسایو خان بھٹی، ڈاکٹر محمد ابراہیم پٹھان، جاوید اقبال جونیجو کے نام سے منسوب شاندار ایونٹ کا آغاز ہوگیا، سماجی اور کھیلوں کی معروف شخصیت …

مزید پڑھیں