تازہ ترین
Home / جنوبی امریکا

جنوبی امریکا

ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امن کے نوبل انعام کے لئے نامزد

نیویارک، (نوپ انٹرنیشنل نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبل انعام کے لئے نامزد کر دیا گیا۔ فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی رکن کلاڈیا ٹینی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبل انعام کے لئے نامزد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ …

مزید پڑھیں

گزشتہ 50 دنوں سے 80 لاکھ کشمیری محصور ہیں وہ باہر نہیں آسکتے کیوں کہ مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ ہے۔ رجب طیب اردوان

نیویارک (ویب ڈیسک) نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ یو این کی منظور شدہ قرار دادوں کے باوجود 72 سال سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوسکا، گزشتہ 50 دنوں سے 80 لاکھ کشمیری محصور …

مزید پڑھیں

وزیرا عظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کی سائیڈ لائن پر ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

نیویارک (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کی سائیڈ لائن پر ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،اس موقع پر مسئلہ کشمیر پر بھی بات چیت ہوئی۔ دونوں صدور سے …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی ملاقات

نیو یارک (ویب ڈیسک) وزیرا عظم عمران خان اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی ملاقات جنرل اسمبلی سیشن کی سائڈ لائن پر ہوئی۔ وفود کی سطح پر ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود، ملیحہ لودھی دیگر شخصیات نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم عمران خان نے وانگ ژی کو …

مزید پڑھیں

پاکستان کا امریکہ کی دہشتگردی کے خلاف جنگ کا حصہ بننا تاریخ کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ وزیر اعظم عمران خان کا ریکی تھنک ٹینک کونسل آف فارن ریلیشن سے خطاب

نیو یارک (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا امریکہ کی دہشتگردی کے خلاف جنگ کا حصہ بننا تاریخ کی سب سے بڑی غلطی تھی۔ نیویارک میں امریکی تھنک ٹینک کونسل آف فارن ریلیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

مودی کی امریکا آمد، احتجاجی مظاہرے، مودی واپس جاؤ ، مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرو کے نعرے اور نازی مودی، مودی دہشت گرد ہے کے واشگاف نعرے

ہیوسٹن (ویب ڈیسک) ہیوسٹن میں علیحدگی پسند سکھ تنظیم اور کشمیریوں نے مودی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو اجاگر کرنے اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں خصوصاً ہوسٹن میں احتجاجی ریلیاں نکالیں اور مظاہرے کئے گئے، …

مزید پڑھیں

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن مستعفی ہوگئے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیاہے کہ انہوں نے جان بولٹن کو گزشتہ رات بتا دیا گیا تھا کہ وائٹ ہاؤس کو ان کی خدمات کی ضرورت نہیں ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا انہیں …

مزید پڑھیں

طالبان کے ساتھ مذاکرات کا باب اب بند ہو چکا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا باب اب بند ہو چکا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکی افواج نے افغانستان کے باغیوں پر حملوں کی شدت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ افغانستان میں 18 سال سے جاری جنگ …

مزید پڑھیں

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے غیر محفوظ ہے اور گزشتہ چار عشروں کے دوران 90 فیصد قدرتی آفات موسمیاتی تبدیلی کے باعث رونما ہوئیں۔ ملیحہ لودھی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے غیر محفوظ ہے اور گزشتہ چار عشروں کے دوران 90 فیصد قدرتی آفات موسمیاتی تبدیلی کے باعث رونما ہوئیں۔ انہوں نے یہ بات نیویارک میں کلائمیٹ ایکشن سمٹ …

مزید پڑھیں

واٹس ایپ ہیک ہونے کی تصدیق، حملہ ایک اسرائیلی سکیورٹی فرم کی جانب سے کیا گیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ ہیک ہونے کی تصدیق، حملہ ایک اسرائیلی سکیورٹی فرم کی جانب سے کیا گیا، سافٹ ویئرز کی مدد سے واٹس ایپ پر ’ٹارگٹڈ‘ حملوں کا انکشاف ہو ا ہے ۔ ذرا ئع کے مطابق واٹس ایپ نے تصدیق کی ہے کہ ہیکرز نے واٹس ایپ …

مزید پڑھیں