تازہ ترین
Home / اہم خبریں / وزیرا عظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کی سائیڈ لائن پر ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

وزیرا عظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کی سائیڈ لائن پر ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

نیویارک (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کی سائیڈ لائن پر ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،اس موقع پر مسئلہ کشمیر پر بھی بات چیت ہوئی۔ دونوں صدور سے ملاقات میں عمران خان نے خطے کی مجموعی صورتحال سمیت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر گفتگو کی،اس موقع پر عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورت حال کے بارے میں دونوں عالمی رہنماؤں کو آگاہ کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ٹنڈوآدم دعا انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے