Home / جرائم و حادثات (page 78)

جرائم و حادثات

ڈیرہ اسماعیل خان شادی میں ہوائی فائرنگ، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار، مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شادی میں ہوائی فائرنگ، ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ نواب کی حدود میں واقع گاﺅں شاہ حسن خیل میں رضوان نامی شخص کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر پولیس نے …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق نے ایک اور کمسن بچے کی زندگی کا چراغ گل کردیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ ٹک ٹاک کے شوق نے ایک اور کمسن بچے جان لے لی، تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں عمار حیدر نامی بچے نے نہ جانے سے کہاں سے اصلی پستول حاصل کی بچے نے ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے اور اس میں حقیقت کا رنگ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سرکلر روڈ پر بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کی خلاف ورزی جاری، گھنٹوں ٹریفک جام رہنا معمول، شہریوں کا پولیس اعلی حکام سے فوری کاروائی کا مطالبہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پولیس کی نااہلی اور چشم پوشی ، سرکلر روڈز پر بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کی خلاف ورزی جاری، گھنٹوں ٹریفک جام رہنا معمول، شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا، پولیس اعلی حکام سے فوری کاروائی کا مطالبہ۔ ڈیرہ اسماعیل …

مزید پڑھیں

ضلع خیبر لنڈی کوتل بازار میں خیبر سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام لنڈی کوتل میں احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری رہا

خیبر (رپورٹ: اصغر خان) ضلع خیبر لنڈی کوتل بازار میں خیبر سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام لنڈی کوتل ایف سی حراست میں مبینہ طور پر جاں بحق خاطر پسید خیل کے واقعہ پر احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری رہا، احتجاجی دھرنا میں شمالی وزیرستان کے ممبر صوبائی اسمبلی میر …

مزید پڑھیں

مانسہرہ میں 10 سالہ بچے کےساتھ جنسی زیادتی و تشدد کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) دس سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کیس میں گرفتار ملزم قاری شمس الدین پولیس کی حراست میں، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں مانسہرہ تھانہ پھلڑہ کی حدود میں مدرسہ تعلیم القرآن ٹھاکر میرا پڑھنہ میں 10 سالہ بچے کےساتھ جنسی زیادتی کرنے پر ملزمان کے خلاف …

مزید پڑھیں

مہران پولیس میرپورخاص کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائی، ملزم گرفتار، بڑی تعداد میں دیسی ساختہ گٹکے برآمد، مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مہران پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائی، ملزم گرفتار، بڑی تعداد میں دیسی ساختہ گٹکے برآمد، مقدمہ درج۔ ڈی آئی جی میرپورخاص رینج ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں مہران پولیس کا …

مزید پڑھیں

راجن پور روجھان میانی پھاٹک کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم 2 افراد جانبحق جبکہ 1 زخمی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) روجھان میں میانی پھاٹک کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے میں دو افراد جانبحق جبکہ ایک شدید زخمی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئیں۔

مزید پڑھیں

مانسہرہ تھانہ پھلڑہ کی حدود میں مدرسے کے 10 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) مانسہرہ تھانہ پھلڑہ کی حدود میں مدرسہ تعلیم القرآن ٹھاکر میرا پڑھنہ میں 10 سالہ بچے کےساتھ جنسی زیادتی کرنے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔ دیگر معاونین کو گرفتار کر لیا گیا۔ جبکہ مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لئے سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم کے مختلف علاقوں میں قائم بھینسوں کے باڑوں کی وجہ سے شہری دہرے عذاب میں مبتلا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم کے مختلف علاقوں میں قائم بھینسوں کے باڑوں کی وجہ سے شہری دہرے عذاب میں مبتلا گوبرسے گلی محلوں میں گندگی اورتعفن پھیلنے سے مختلف بیماریاں جنم لے رہی ہیں درجنوں بھینسوں کے باڑے جوکہ علاقہ مکینوں، کونسلروں اور میونسپل کمیٹی انتظامیہ کے …

مزید پڑھیں

ایس ایچ او غریب آباد میرپورخاص کی کاروائی ملزم کے قبضے سے چوری شدہ کار اور دوسری گاڑی کی نمبر پلیٹ برآمد مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او غریب آباد کامران ھالیپوٹو کی کاروائی ملزم سلیمان ولد علیم نوہڑی گرفتار ملزم کے قبضے سے چوری شدہ کورے کار اور ایک کار کی چوری شدہ نمبر پلیٹ برآمد۔ ایس ایچ او کے مطابق کار کراچی کے علاقے لانڈھی سے چوری ہوئی …

مزید پڑھیں