Home / اہم خبریں / ڈیرہ اسماعیل خان شادی میں ہوائی فائرنگ، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار، مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان شادی میں ہوائی فائرنگ، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار، مقدمہ درج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شادی میں ہوائی فائرنگ، ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ نواب کی حدود میں واقع گاﺅں شاہ حسن خیل میں رضوان نامی شخص کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر پولیس نے فوری موقع پر پہنچ گئی اور نوجوان ولی اللہ ولد محمد سلیم کو ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک کلاشنکوف اور 84 کارتوس برآمد کر لیے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے حوالات میں بند کردیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے