تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیالکوٹ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق نے ایک اور کمسن بچے کی زندگی کا چراغ گل کردیا

سیالکوٹ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے شوق نے ایک اور کمسن بچے کی زندگی کا چراغ گل کردیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ ٹک ٹاک کے شوق نے ایک اور کمسن بچے جان لے لی، تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں عمار حیدر نامی بچے نے نہ جانے سے کہاں سے اصلی پستول حاصل کی بچے نے ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے اور اس میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے دوسرے بچے نے عمار پر پستول تان لی اسی اثناء میں عمار حیدر پر گولی چل گئی جس سے بچہ کی ہلاکت ہوگئی، مقتول بچے کے لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ بچے کو اس کے دوستوں نے مارا ہے پولیس اس واقعے کے حوالے سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے