Home / جرائم و حادثات (page 311)

جرائم و حادثات

اسلام آباد کی عدالت نے سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو چھیڑنے پر کیا فیصلہ سنایا- خبر کو کلک کریں

اسلام آباد (نوپ نیوز) اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج طاہر محمود نے سوشل میڈیا پر لڑکی کو چھیڑنے کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو چھیڑنے کے جرم میں ملزم عامر شمس کو 6 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے …

مزید پڑھیں

حیدر آباد تھانہ پھلیلی کی حدود جڑیل شاہ قبرستان کے قریب پولیس مقابلہ مطلوب ملزم گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ درج

حیدرآباد (رپوٹ: سبحان بلوچ) حیدرآباد ایس ایس پی عدیل حسین چانڈیو کے حکم پر تھانہ پھلیلی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کا آغاز- تھانہ پھلیلی کی حدود جڑیل شاہ قبرستان پر پولیس مقابلہ ایک انتہائی ملزم محمد یاسین ولد عبدالعزیز مغل مستقل رہائشی فیصل آباد موجودہ رہائشی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں موٹر سائیکل کی ون ویلنگ کے شوق نے، دو معصوم بچوں سے ان کی ماں کو جدا کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں اوباش نوجوانوں نے تیز رفتاری سے ون ویلنگ کرتے ہوئے موٹر سائکل پر بیٹھی عورت کی جان لے لی- دو معصوم بچے زخمی- حیدرآباد روڈ پر ونگ ویلنگ سے جانبحق ہونے والی خاتون کالونی کی رہائشی پچیس سالہ صبا زوجہ آصف کی لاش …

مزید پڑھیں

بدین کے گاؤں سھراب نظامانی کے اسکول پر نامعلوم افراد کی تھوڑ پھوڑ اور سرکاری ریکارڈ کو نقصان پہنچانے کی مذمت کرتے ہیں- صدر پاسبان ضلع سانگھڑ

ٹنڈوآدم (بیورو رپورٹ) پاسبان ضلع سانگھڑ کے صدر سلطان خاصخیلی نے بدین کے گاؤں سھراب نظامانی کے پرائمری اسکول پر نامعلوم افراد کی اسکول فرنیچر کی تھوڑ پھوڑ اور سرکاری ریکارڈ کو نقصان پہنچانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سازشی عناصر سندھ کے مخصوص علاقوں کے …

مزید پڑھیں

جامشورو پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی- 2 بوری بھنگ اور 10 بوتل شراب اور موٹر سائیکل برآمد مقدمہ درج

جامشورو (رپوٹ: سبحان بلوچ) جامشورو پولیس کی سماج دشمن عناصر منشیات فروش افراد کے خلاف کارروائیاں جاری- 2 بوری بھنگ اور 10 بوتل شراب برآمد- ایس ایچ او سیہون ذولفقار علی اوڈھانو نے خفیہ اطلاع پہ بندر محلہ سیہون میں چھاپہ مار کر منشیات فروش محبوب عرف ادود ماچھی کے …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو اڈیالہ جیل میں دل کی تکلیف باعث آر آئی سی راولپنڈی منتقل کردیا گیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) ایون فیلڈ ریفرنس میں ایک سال کی سزا پانے والے ن لیگ کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی اڈیالہ جیل میں طبیعت پھر ناساز ہوگئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی …

مزید پڑھیں

عشق پاگل ہے، بینک کی ملازمہ سے محبت کا انجام عشق میں ناکامہ کے بعد عاشق نے بینک میں خود کو گولی ماردی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) غریب آباد پولیس اسٹیشن کی حدود میں نجی بینک میں فائرنگ کھڈ پلاٹ میرپورخاص کا رہائشی موبائل کمپنی کے ملازم 30 سالہ اعجاز احمد آرائیں نے عشق میں ناکامی کے بعد بینک کی ملازمہ اپنی محبوبہ کے سامنے خود کو سر میں گولی ماردی- سر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں تیز رفتار کوسٹر بھیڑوں کے ریوڑھ پر چڑھ گئی 8 بھیڑیں موقعے پر ہلاک جبکہ 10 بھیڑیں زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی کے قریب بابو گوٹھ اسٹاپ مین میرپورخاص روڑ پر میرپورخاص سے نواکوٹ جانے والی ایک تیز رفتار مسافر کوسٹر (بغیر نمبر پلیٹ) محمد پنہل بلیدی بلوچ کی بھیڑوں کے ریوڑ پر چڑھ گئی جس کی وجہ سے ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کی 8 …

مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (نوپ نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ میں جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دی اور استدعا کی کہ حفاظتی ضمانت پر آج ہی سماعت کی جائے۔ درخواست میاں گل حسن اورنگزیب کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کی گئی۔ جسٹس …

مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (نوپ نیوز) 35 ارب منی لانڈرنگ کیس میں بینکنگ کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے تمام مفرور ملزمان کو بھی گرفتار کر کے پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ ملزمان میں نصیر عبداللہ، …

مزید پڑھیں