مئی 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کبیر والا (رپورٹ: شاہد عباس) کبیر والا میں شارٹ بازار میں دوکان میں آگ لگ گئی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹر نے آگ پر قابو پالیا مرنے والوں کی تعداد دو ہوگئی- سرچ آپریشن تاحال جاری ہے-
مزید پڑھیں مئی 3, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول سرجن میرپورخاص کی ہٹ دھرمی برقرار- آپریشن میں استعمال شدہ آلات ادویات و انسانی آلائشوں کو سرعام جلایا جا رہا ہے- سول ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں زچہ بچہ کی آلائش، ڈرپ، انجکشن اور سرنجوں کو ریڈ کراس آفس کے باہر جعمع کرنے کے …
مزید پڑھیں مئی 3, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) حیدرآباد ٹنڈو یوسف پولیس کی کاروائی دو اشتہاری ملزم گرفتار اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائکل برآمد- گرفتار ملزم جرائم کی 9 وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے- گرفتار ملزمان کی شناخت سرمد گہلو اور علی حسن گہلو کے ناموں سے ہوئی ہے دونوں ملزمان کا تعلق مٹیاری …
مزید پڑھیں مئی 3, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: ناصر دہوار) کوئٹہ ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کی پریس کانفرنس شہر میں سٹریٹ کرائم اور دہشت گردی کو کنٹرول کرنے کے لیے ایلیٹ فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اہلکاروں کو پاک فوج نے تربیت فراہم کی ہے- 4 موٹر سائیکلوں پر مشتمل ایک …
مزید پڑھیں مئی 2, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم عالمی مزدور ڈے پر میرپورخاص پولیس کی بڑی کاروائی عمرکوٹ سے لاہور فروخت کرکے لاہور بھیجے جانے والے خواتین بچوں سمیت 25 مزدوروں کو حفاظتی تحویل میں لیکر عدالت میں پیش کردیا گیا- عمرکوٹ کے علاقے ہیر آباد شیو مندر کے رہائشی اقلیتی اوڈ …
مزید پڑھیں اپریل 29, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس) شب برأت کی بابرکت رات کے قریب آتے ہی آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کے خلاف میاں چنوں تھانہ تلمبہ پولیس کی کاروائی- پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان …
مزید پڑھیں اپریل 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تحصیل سندھڑی کے گاؤں ہنگورنو کے قریب زمین پر راستہ نہ دینے پر جگھڑا زمیندار نے دو افراد پر کتا چھوڑ دیا. کتے نے منور ولد پیر بخش بروہی کو شدید طریقے سے نوچ ڈالا جبکہ عبدالرحمان ولد نیک محمد بھی زخمی- دونوں زخمیوں کو …
مزید پڑھیں اپریل 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) پولیس کا ہے فرض مدد عوام کی- ایس ایچ او ٹنڈو یوسف رانا پرویز اختر نے سہیل کی درخواست پر فوری ایکشن لیتے ہوۓ سہیل کا موبائل فون برآمد کروانے کے بعد سہیل انور کے حوالے کردیا سہیل کا موبائل کچھ عرصہ قبل چھینا گیا تھا-
مزید پڑھیں اپریل 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیدرآباد روڈ پر نامعلوم مہران کار نے موٹر سائکل سوار کو ٹکر چالیس سالہ علی بخش رند موقع پر جانبحق جبکہ مشتاق علی رند زخمی ہوگیا- جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ گاڑی سوار موقع سے فرار- …
مزید پڑھیں اپریل 27, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: ناصر دہوار) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں طوغی روڈ پر پرچون کی دوکان پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق شخص کی شناخت خیربخش ولد امیر بخش قوم شاہوانی عمر 38 سال سے ہوئی ہے مقتول مدنی مسجد کے پیش امام کا بھائی تھا- مقتول کی لاش کو …
مزید پڑھیں