تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جامشورو پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی- 2 بوری بھنگ اور 10 بوتل شراب اور موٹر سائیکل برآمد مقدمہ درج

جامشورو پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی- 2 بوری بھنگ اور 10 بوتل شراب اور موٹر سائیکل برآمد مقدمہ درج

جامشورو (رپوٹ: سبحان بلوچ) جامشورو پولیس کی سماج دشمن عناصر منشیات فروش افراد کے خلاف کارروائیاں جاری- 2 بوری بھنگ اور 10 بوتل شراب برآمد- ایس ایچ او سیہون ذولفقار علی اوڈھانو نے خفیہ اطلاع پہ بندر محلہ سیہون میں چھاپہ مار کر منشیات فروش محبوب عرف ادود ماچھی کے گھر سے 2 بوری بھنگ، 10 بوتلیں شراب اور ایک موٹرسائیکل برآمد کرلی۔ ملزم محبوب ماچھی اپنے گھر سے فرار ہونے میں کامیاب۔ مفرور ملزم کے خلاف سیہون پولیس اسٹیشن میں مقدمہ نمبر 139/2018 منشیات ایکٹ کے تحت داخل کرلیا گیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے