اگست 16, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) درگاہ ناگی شاہ کھان روڈ پر چنگ چی رکشہ کا ٹائر نکل جانے سے ایک بچہ جانبحق جبکہ تین خواتین سمیت 6 افراد زخمی- خواجہ اسٹاپ کے رہائشی بھیل برادری کے خاندان کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا ہے-جانبحق ہونے بچے کی شناخت سات سالہ …
مزید پڑھیں اگست 16, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
راولپنڈی (نوپ نیوز) چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ نے 15 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گرد مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے سمیت دہشت گردی سے متعلق …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (نوپ نیوز) سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ انور مجید اور ان کے بیٹے عبدالغنی مجید کو عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ نے دیگر دو ملزمان علی کمال مجید اور مصطفی ذوالقرنین مجید کے نام ای سی ایل میں ڈالنے …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (نوپ نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی اپیلوں سماعت کی غلط خبریں نشر کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تنبیہ کیا کہ اگر ایسے حالات رہے تو میڈیا پر پابندی بھی عائد کی جاسکتی ہے۔ عدالت نے فریقین کے …
مزید پڑھیں اگست 15, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (نوپ نیوز) حکومت پاکستان نے یوم آزدی کے موقع پر جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی ماہی گیروں کو جیلوں سے آزاد کر دیا ہے اور انہیں واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ کراچی کی جیلوں سے رہا ہونے والے 27 ماہی گیروں …
مزید پڑھیں اگست 13, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
اسلام آباد (نوپ نیوز) احتساب عدالت کی جانب سے شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران نوازشریف کو اڈیالہ جیل سے بکتر بند گاڑی کے ذریعے سخت سیکورٹی حصار میں عدالت لایا جائے گا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نواز شریف کے قافلے میں جیمرز والی گاڑی اور ایمبولینسیں …
مزید پڑھیں اگست 13, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کراچی (نوپ نیوز) سندھ انسپکٹر جنرل پولیس سندھ، امجد جاوید سلیمی نے 5 ٹریفک پولیس حکام کو مبینہ طور پر کرپشن میں ملوث ہونے پر معطل کرتے ہوئے ان کے خلاف انکوائری کا حکم جاری کردیا۔ پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ کرپشن کے الزامات پر معطل کیے گئے افسران …
مزید پڑھیں اگست 13, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
چمن (نوپ نیوز) مال روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ چمن پولیس کے مطابق مال روڈ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی گزر رہی تھی اس دوران موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم اچانک دھماکے …
مزید پڑھیں مئی 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
کوئٹہ (رپورٹ: ناصر دہوار) کوئٹہ سرکی روڈ کیپری سینما کے قریب ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ دو اہلکار جاں بحق- تفصیلات کے مطابق کوئٹہ انڈسٹریل ایریا سرکی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے 2 ٹریفک اہلکاروں کو شہید کر دیا جبکہ فالکن پولیس اہلکاروں نے بروقت کارروائی …
مزید پڑھیں مئی 28, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات
جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایس ایس پی جامشورو پرویز خان عمرانی اور اے ایس پی کوٹری میڈم سہائی عزیز ٹالپر کی سخت ہدایت پر جامشورو پولیس کی موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کے خلاف کاروائیاں جاری۔ ایس ایچ او کوٹری نے نیشنل ہائے وے، المدینہ چوک سے کوٹری پھاٹک پر …
مزید پڑھیں