حیدرآباد (رپوٹ: سبحان بلوچ) حیدرآباد ایس ایس پی عدیل حسین چانڈیو کے حکم پر تھانہ پھلیلی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کا آغاز- تھانہ پھلیلی کی حدود جڑیل شاہ قبرستان پر پولیس مقابلہ ایک انتہائی ملزم محمد یاسین ولد عبدالعزیز مغل مستقل رہائشی فیصل آباد موجودہ رہائشی سکنہ خورشید ٹاون ہالہ ناکہ حیدرآباد مطلوب ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 105/2018 بجرم دفعہ 324 ،353 34 تھانہ بی سیکشن لطیف آباد میں مطلوب تھا- ملزم کے قبضے سے ایک پسٹل اور 3 زندہ گولیاں برآمد جبکہ ملزم کا ایک ساتھی فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا- دوسرے ملزم کی تلاش کیلئے پولیس چھاپے مارہی ہے ملزم کے خلاف تھانہ پھلیلی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے-