Home / جرائم و حادثات (page 293)

جرائم و حادثات

کراچی بہادر آباد پولیس کا جراٸم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار، منشیات، مسروقہ کار اور اسلحہ برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی بہادر آباد پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن دوران کارروائی 4 عناصر گرفتار چرس ۔ مسروقہ کار ۔ اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے علاقے میرواہ میں چنگچی رکشہ حادثے کا شکار، درجن سے زائد ہندو یاتری زخمی, زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ روڈ لغاری پمپ پر چنگچی رکشہ الٹ جانے سے گاؤں ابراہیم مری تحصیل سندھڑی کے رہائشی ہندو برادری کے ایک درجن سے زائد یاتری شدید زخمی- زخمیوں میں 9 بچے 4 خواتین اور 5 افراد شدید زخمی- زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کیا …

مزید پڑھیں

کراچی درخشاں پولیس کی کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی درخشاں پولیس کی کارروائی بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار چرس ۔ مسروقہ موباٸل فونز برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے زہریلے کاروبار میں ملوث عناصروں کا قلعہ قمعہ کرنا شروع کردیا دوران کارروائی اہلکاروں …

مزید پڑھیں

بلدیہ کمپلیکس میرپورخاص کے قریب دکانداروں نے موٹر سائکل چور کو پکڑ لیا خوب مہمان نوازی کے بعد پولیس کے حوالے, چور کے سنسنی خیز انکشافات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بلدیہ میرپورخاص کے دکانداروں نے حسب معمول موٹر سائکل چوری کرنے والے ملزم کو موٹر سائکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا- درجنوں دکانداروں نے چور پر سخت تشدد کے بعد ٹاؤن پولیس کے حوالے کردیا- دوسری جانب پولیس زرائع کے مطابق گرفتار چور …

مزید پڑھیں

کرک کے قریب جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا قافلہ حادثے کا شکار، تین پولیس اہلکار سمیت 10 افراد زخمی

کرک (رپورٹ: جنید وزیر) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان این اے 35 پر الیکشن جیتنے والے زاہد اکرم درانی کو مبارکباد دینے کیلئے بنوں آئے تھے۔ واپسی پر کرک کے علاقہ تنگوڑی چوک کے قریب انڈس ہائی وے پر مولانا فضل الرحمان کے قافلے میں شامل …

مزید پڑھیں

کراچی بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن، سٹریٹ کرائم میں ملوث 1 ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف کریک ڈاٶن ایک ملزم گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بوٹ بیسن شکیل شیروانی نے اسٹریٹ کرمنلز کو جڑ سے مٹا دینے کا عزم کرلیا دوران …

مزید پڑھیں

میاں چنوں ڈی پی ایس اسکول کی انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی اور ناقص سکیورٹی انتظامات کی وجہ سے ایک طالب علم اپنی موٹرسائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں کے ڈی پی ایس اسکول کے باہر موجود موٹر سائیکل سٹینڈ سے حسان ساجد ولد ساجد احمد سکنہ غلہ منڈی میاں چنوں کا 125 موٹر سائیکل غائب ہوگیا جس پر انتظامیہ کی طرف سے ایک شخص نوید لک نامی کو بطور سپروائزر …

مزید پڑھیں

کراچی اورنگی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ایک منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی اورنگی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن دوران کارروائی منشیات فروشی میں ملوث عناصر گرفتار 1050 گرام اعلیٰ نسل کی چرس برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے …

مزید پڑھیں

کراچی ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی کی علاقہ مکینوں سے کارنر میٹنگ, منشیات کو جڑ سے ختم کرنے میں اہل علاقہ کا تعاون درکار ہے

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی کا اہل محلہ و علاقہ عوام کے ساتھ منشیات کو جڑ سے ختم کرنے کے حوالے سے کارنر میٹنگ کابلی بازار علاقہ رضویہ میں منعقد کی جس میں یس ایچ او رضویہ نواز بروہی نے کہا کہ منشیات جیسے …

مزید پڑھیں

کراچی میں عزیز آباد پولیس کا جراٸم پیشہ و گٹکا مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں عزیز آباد پولیس کا جراٸم پیشہ و گٹکا مافیا کے خلاف تابڑ توڑ کارروائيوں کا سلسلہ جاری 2 ملزمان گرفتار اسلحہ، بھاری مقدار میں مضر صحت گٹکا اور چھالیا برآمد مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او عزیز آباد …

مزید پڑھیں