Home / اہم خبریں / فافن کے تحت کراچی یونیورسٹی ووٹرز کے حوالے سیمینار کا انعقاد نوجوان ووٹ کا استعمال کرکے پاکستان کے لئے بہترین قیادت کا انتخاب کرسکتے ہیں افتخار یوسفزئی

فافن کے تحت کراچی یونیورسٹی ووٹرز کے حوالے سیمینار کا انعقاد نوجوان ووٹ کا استعمال کرکے پاکستان کے لئے بہترین قیادت کا انتخاب کرسکتے ہیں افتخار یوسفزئی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) فافن کی جانب سے کراچی یونیورسٹی کے شعبہ پولیٹیکل سائنس میں پہلی بار ووٹر کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا اس موقع پر طلباء سے خطاب کرتے ہوئے فافن کراچی کے کوآرڈینیٹر افتخار یوسفزئی نے کہا کہ پاکستان میں پانچ کروڑ ستر لاکھ کے قریب ووٹر 18 سے 35 سال کی عمر کے نوجوان ہیں۔ وہ اگر ووٹ کاسٹ کریں تو ایک بھترین قیادت پاسکتے ہیں۔ فافن و پیمان کے ریجنل ڈیموکریٹک نیٹورک کے زیر اہتمام کراچی یونیورسٹی شعبہ پولیٹیکل سائنس میں پہلی بار ووٹر سیمینار کا انقعاد ہوا جس میں طلباء کی بڑی تعداد شامل ہوئی۔ اس پروگرام میں ووٹ کاسٹ کرنے کا طریقہ بتایا گیا اور موک سرگرمی کا بھی انقعاد کیا گیا۔ اس موقعہ پہ مقررین نے کہا کہ ووٹ کا مطلب اگلے پانچ سال کے لئے اپنی قسمت کا فیصلہ کرنا اس لئے ووٹ بہت اہم ہے آپ لوگ ووٹ کاسٹ کرکے اپنی من پسند ملکی مفاد عامہ میں قیادت کا انتخاب ضرور کریں

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

IoBM Triumphs as Champion in Sports Blitz 2024.

Karachi, (Sports Reporter) The Institute of Business Management (IoBM) emerges victorious as the ultimate Winner …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے