تازہ ترین
Home / بلوچستان (page 3)

بلوچستان

مستونگ میں خواتین ٹیچرز کی وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ چار خواتین زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: ہماں بیگم) مستونگ کے علاقے پڑنگ آباد میں خواتین ٹیچرز کی وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ چار خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پڑنگ آباد کے قریب خواتین اساتذہ کی وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے …

مزید پڑھیں

خضدار میں مسافر کوچ گہری کھائی میں گر گئی 20 افراد جاں بحق، متعدد افراد زخمی

خضدار (رپورٹ: حمیر قاضی) بلوچستان کے ضلع خضدارمیں وڈھ سے شہزاد کوٹ جاتے ہوئے بدوک پہاڑی پکنک پوائنٹ کے قریب مسافرکوچ گہری کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں متعد افرا د زخمی ہوئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ لاشوں …

مزید پڑھیں

پاکستان کا دفاع مسلح افواج کے اعلی پیشہ وارانہ معیار کی وجہ سے ناقابل تسخیر ہے۔ وزیراعظم عمران خان

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ پاک فوج نے ملک دشمنوں کے گھناؤنے عزائم کو نہایت کامیابی سے ناکام بنا کر بے مثال نتائج حاصل کیے ہیں۔ پاکستان کا دفاع مسلح افواج کے اعلی پیشہ وارانہ معیار کی وجہ سے ناقابل تسخیر ہے۔ انہوں نے یہ بات …

مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان نے ضلع قلعہ عبداللہ کو 2 اضلاع بنانے اور لورالائی ڈویژن کے قیام کی منظوری دے دی

کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) حکومت بلوچستان نے ضلع قلعہ عبداللہ کو 2 اضلاع بنانے اور لورالائی ڈویژن کے قیام کی منظوری دے دی۔ پیر کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت صوبے بھر میں نئے ڈویژن، اضلاع اور تحصیلوں کے قیام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس …

مزید پڑھیں

گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا، سامان کی ترسیل کیلئے آن لائن بکنگ کی جا سکتی ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

گوادر (رپورٹ: ہما بیگم) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا، سامان کی ترسیل کیلئے آن لائن بکنگ کی جا سکتی ہے، گوادر سٹی کا ماسٹر پلان بھی …

مزید پڑھیں

سی پیک کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریبا 1100 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک مکمل جبکہ 850 کلومیٹر طویل زیر تعمیر ہے

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریبا 1100 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک مکمل ہوچکا ہے جبکہ 850 کلومیٹر طویل زیر تعمیر ہے۔ گوادر پرو کے مطابق نئی موٹر ویز اور شاہراہیں اب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی کے زریعے …

مزید پڑھیں

مچھ پولیس کی کامیاب کاروائی لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد مبینہ دو منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج

بولان/مچھ (رپورٹ: حمیر قاضی) مچھ پولیس کی کامیاب کاروائی لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد مبینہ دو منشیات فروش گرفتار مقدمہ درج، ملزمان منشیات موٹر سائیکل پر رکھ کر لے جارہے تھے کاروائی مخبر خاص کے اطلاع پرعمل میں لائی ایس پی کچھی کیپٹن (ر) نوید عالم کی خصوصی ہدایت …

مزید پڑھیں

نوجوانوں میں تمباکو کا استعمال ناقابل حد تک تجاوز کرگیا ہے، تمباکو کے استعمال سے ذہنی اور جسمانی صحت کو نقصان پہنچتا ہے۔ پروجیکٹ منیجر اسپارک خلیل احمد

گوادر (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپارک نے گزشتہ روز ایک مقامی ہوٹل میں "کراچی کو ایک رول ماڈل ٹوبیکو فری سٹی بنانے” کے موضوع پر ایک مکالمہ کا اہتمام کیا۔ اس پروگرام میں پرنٹ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا کے سینئر نمائندوں نے شرکت کی۔ خیر مقدمی نوٹ میں اسپارک کے پروجیکٹ …

مزید پڑھیں

مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی اے پی کے سابق رہنماء جاں بحق

مستونگ (رپورٹ: حمیر قاضی) مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی اے پی کے سابق رہنماء جاں بحق، تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے سابق رہنماء و کیڈٹ کالج مستونگ کے ملازم میر دریا خان لہڑی کو نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ کیڈٹ …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (رپورٹ: حمیر قاضی) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے ایک آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم بی ایل اے کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس کو گرفتار دہشتگردوں …

مزید پڑھیں