تازہ ترین
Home / اہم خبریں / قلات میں اسکول ٹیچر کے اغوا کے بعد قتل کرنے پر مقتول کی والدہ ایک ماہ کومے میں رہنے کے بعد انتقال کرگئیں

قلات میں اسکول ٹیچر کے اغوا کے بعد قتل کرنے پر مقتول کی والدہ ایک ماہ کومے میں رہنے کے بعد انتقال کرگئیں

قلات (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) قلات گزشتہ دنوں اغوا ہونے والا ٹیچر بشیراحمد جھنیں ایک ماہ پہلے اغوا کرکے شہید کیا گیا تھا اس کی والدہ اسی دن سے بیٹے کی صدمہ میں بے ہوش تھی آج وہ اس صدمہ کو برداشت نہ کرکے خالق حقیقی سے جاملے وہ ایجوکیشن کے ملازم بابو ولی محمد حسنی، عطااللہ محمد حسنی کی والدہ تھیں فاتحہ خوانی کلی مصطفی آباد میں جارہی ہیں

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے