Home / اہم خبریں / ڈیرہ بگٹی سوئی کے سیکٹر کمان بریگیڈیئر زوالفقار باجوہ کا ویلفئر ہسپتال سوئی کا دورہ مریضوں کو درپیش مسائل کی یقین دہانی

ڈیرہ بگٹی سوئی کے سیکٹر کمان بریگیڈیئر زوالفقار باجوہ کا ویلفئر ہسپتال سوئی کا دورہ مریضوں کو درپیش مسائل کی یقین دہانی

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی سوئی کے سیکٹر کمان بریگیڈیئر زوالفقار باجوہ و کمانڈنٹ سوئی ظفر اور کرنل دانش 121 ونگ سوئی نے اج ویلفئر ہسپتال سوئی کا دورہ کیا۔ سی ای او ڈاکٹر مسعود قادر نوشیروانی سے ملاقات کی۔ ویلفئر ہسپتال کے مسائل کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کے اس وقت ویلفئر ہسپتال کو سرجن اور ادویات کی قلت کا سامنا ہے۔ اس سلسلے میں ہم نے پی پی ایل اورسیکریٹری ہیلتھ بلوچستان سے ان ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ اور بریگیڈیئر زوالفقار نے ویلفئر ہسپتال میں موجود مریضوں سے بات چیت کی اور ان کو درپش مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور ویلفئر ہسپتال کے انتظامیہ کو تنبیہ کہ سوئی ڈیرہ بگٹی کے عوام کا علاج و معا لجعہ کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کئے جائیں۔ ہسپتال میں موجود مریضوں اور سوئی کے عوام نے بریگیڈیئر کے اس اقدام کو سراہا

About admin

یہ بھی پڑھیں

سی ایم (CM) پنجاب مریم نواز کے نام مجبور باپ کی فریاد

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے