Home / آرٹیکل (page 47)

آرٹیکل

گدھے تو گدھے ہیں مینڈک بھی نہ چھوڑے ہم نے ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

با وثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ لاہوریوں کو اب مینڈک کھلائے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے گدھے کھانے کا اعزاز بھی لاہور والوں کو ہی حاصل ہے۔ واقعی جس نے لاہور نے دیکھا وہ پیدا ہی نہیں ہوا۔ ایسی سوغاتیں اور کس شہر میں ملتی ہیں۔اس کے …

مزید پڑھیں

صدا بصحرا تحریر: پروفیسر مظہر

صدا بصحرا تحریر: پروفیسر مظہر سرگوشیاں جینا آرزوؤں کے زندہ رہنے کا نام مگر ہماری آرزوئیں دم توڑ چکیں، خواہشوں کی جھلمل اور ہونٹوں کی مسکان کو ”نیا پاکستان“ نگل چکا۔ منصورِ حقیقت سرِدار مگر کوئی دیکھنے والا نہ سننے والا، سبھی اپنے ممدوح کی مدح میں مصروف اور جمہوری …

مزید پڑھیں

جاگدے رہنا، ساڈے تے ناں رہنا تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

جاگدے رہنا، ساڈے تے ناں رہنا تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں مولانا فضل الرحمٰن اکتوبر میں اسلام آباد کی ”تالابندی“ پر تُلے بیٹھے ہیں۔ 2018ء کے انتخابات سے پہلے اُنہوں نے بڑی محنت سے جماعتِ اسلامی کو منا کر ایم ایم اے کو فعال کیا۔ دراصل مولانا کو حکمرانی …

مزید پڑھیں

پکے پکائے دانشور ۔۔۔ تحریر : مسز جمشید خاکوانی

موجودہ دور پروپیگنڈہ جنگ کا ہے جو ملک جتنا زیادہ شور مچاتا ہے جتنا ڈھٹائی سے جھوٹ بولتا ہے جتنا زیادہ واویلا کرتا ہے دنیا اس کو سچا مان لیتی ہے اور اس کے دشمن کو دہشت گرد مان کر اس کے راستے بند کرتی جاتی ہے انڈیا اور انڈین …

مزید پڑھیں

امام حسینؓ اور ہم ۔۔۔ تحریر : حافظ امیرحمزہ سانگلہ ہل

رب العزت نے جب سے اسلامی مہینوں کا آغاز فرمایا ہے اسی وقت سے چار مہینے حرمت والے بنائے ہیں اور وہ ذوالقعدہ،ذوالحجہ،محرم اور رجب ہیں ان میں سے ماہ محرم الحرام جو کہ رواں دواں ہے اس مہینے میں خلفائے راشدین کے لاڈلے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین …

مزید پڑھیں

جادوگر گیند باز ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

اسی کی دہائی کے وسط میں جب ہم نے کرکٹ دیکھنی شروع کی تو پاکستان ٹیم میں عموماً مرد بحران اکثر عمران خان، جاوید میانداد اورعبدالقادر میں سے کوئی ہوتا تھا۔عمران خان کپتان و آل راؤنڈر، جاوید میانداد بلے بازی کا ستون اور عبدالقادر لیگ سپنر۔ اب اس تکون کا …

مزید پڑھیں

شادی ہمارے بھائی کی ۔۔۔ تحریر : ابنِ ریاض

اس برس کے ابتدامیں ہی ہمیں گھر والوں نے بتا دیا تھا کہ چھوٹے بھائی کی شادی کرنی ہے۔ طے یہ پایا کہ ہماری تعطیلات کے دوران ہی اس فرض سے سبکدوش ہونا ہے۔ ہم نے بزرگوں کو بہت سمجھایا کہ رہنے دیں۔ اچھی بھلی آزاد زندگی گزار رہا ہے …

مزید پڑھیں

ایٹمی جنگ کی دھمکیاں امن نہیں کولڈوار ہیں ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

انسانوں کی طرح جنگوں کی بھی بہت سی اقسام ہیں۔ انہی میں سے ایک ”کولڈوار“ ہے جس کا ذکر سوویت یونین کے خاتمے سے پہلے بہت عام تھا۔ جونہی سوویت یونین ڈوبا، لوگوں نے سمجھ لیا کہ کولڈوار کا زمانہ بھی ختم ہوگیا۔ کولڈوار کے خاتمے کی بات کرنے سے …

مزید پڑھیں

عالمی ادارے بے سہارہ کشمیریوں کی مدد کریں ۔ اکرام الدین

کشمیر میں انڈین آرمی کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں افسوس ناک ہیں۔ چیف گلوبل میڈیا یورپ یورپ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ) بین الاقوامی اعلیٰ صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے بانی اور گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے چیف ایگزیکٹو …

مزید پڑھیں

کشمیر کے لیے نیت اخلاص چاہیے ۔۔۔ تحریر : مسز جمشید خاکوانی

گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ہونے تک شادی سے انکار کرتے رہے ایک دن اس کے بھائی اسد الدین شیر کوہ نے اس سے کہا بھائی تم شادی کیوں نہیں کرتے؟نجم الدین نے جواب دیا،میں کسی کو اپنے قابل نہیں سمجھتا،اسد الدین نے کہا میں آپ کے لیے رشتہ …

مزید پڑھیں