کیا کوئی غریب کا پُرسان حال ہے؟۔۔۔ تحریر : مقصود احمد سندھو ۔ چیچہ وطنی
ملکی معیشت کی کشتی اس وقت ہچکولے کھارہی ہے اورکسی کوبھی سمجھ نہیں آرہا کہ حالات کس طرف جارہے ہیں ڈالر کی قیمت میں عدم استحکام روپے کی بے قدری غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی آسمان کو چھوتی مہنگائی بڑھتی ہوئی بیروز گاری معاشی بے یقینی اور بد حالی … مزید پڑھیں