Home / آرٹیکل (page 37)

آرٹیکل

مرگی کے علاج میں حائل رکاوٹیں! تحریر: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

  !مرگی کے علاج میں حائل رکاوٹیں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی (صدر : ایپی لیپسی فاﺅنڈیشن پاکستان) drfowzia1@gmail.com   مرگی کے مرض کا عالمی دن ہر سال فروری کے مہینے میں منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد مرگی کے مرض کے بارے میں جو خدشات، غلط فہمیاں اورتوہمات …

مزید پڑھیں

صدارتی نظام کا ڈھنڈورا تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

  صدارتی نظام کا ڈھنڈورا تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں آجکل پاکستان میں صدارتی نظامِ حکومت کے نفاذ کی سرگوشیاں فضاؤں میں۔ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بھی یہ بحث شدّ و مد سے جاری ہے اور دروغ بَر گردنِ راوی یہاں تک کہا جا رہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

شارک مچھلی کے حملے اور سانحہ مری کے بعد فرق ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

اب سے ایک سو چھ برس پہلے یعنی 1916ء کی بات ہے۔ شدید گرمیوں کے دن تھے۔ لوگ امریکہ کی ریاست نیوجرسی کے ساحل پر واقع ایک تفریحی مقام پر اکٹھے تھے۔ لوگ سمندر کی لہروں سے لطف اندوز ہورہے تھے کہ خطرناک شارک مچھلیوں نے اُن پر اچانک حملہ …

مزید پڑھیں

ہم جس میں بَس رہے ہیں! تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

ہم جس میں بَس رہے ہیں تحریر: پروفیسر رفعت مظہر  قلم درازیاں دیارِ غیر میں آئے تھے سکون کے چند لمحے گزارنے لیکن 3 دسمبر کو سیالکوٹ میں ہونے والے سانحے نے سارا سکون ہی برباد کر دیا۔ ہمارا پریانکا کمارا سے سوائے انسانیت کے کوئی رشتہ نہیں۔ شاید اِسی …

مزید پڑھیں

دسمبر اداس ہے!! تحریر: مسز عالیہ جمشید خاکوانی

!!دسمبر اداس ہے تحریر: مسز عالیہ جمشید خاکوانی ہارون آباد کی رہنے والی جوان سال سکینہ جو اکثر ہمارے ساتھ رہتی ہمارے کسی مرید کی بیٹی تھی۔ کھلی کھلی گندمی رنگت، بیضوی چہرہ، بادام جیسی بادامی آنکھیں جن کی چمک میں سنہرے پتنگے سے اُڑتے محسوس ہوتے کمر تک آتے …

مزید پڑھیں

صرف خواب دیکھنے والے! تحریر: مسز عالیہ جمشید خاکوانی

!صرف خواب دیکھنے والے تحریر: مسز عالیہ جمشید خاکوانی  اچھے برے خواب تو سب دیکھتے ہیں خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے بڑے بڑے نامور لوگوں نے خواب دیکھے جیسے حضرت علامہ اقبال نے مسلمانوں کی الگ ریاست کا خواب دیکھا اور اسے تعبیر ہمارے قائد اعظم محمد علی …

مزید پڑھیں

وحشت و بربریت کا ننگا ناچ ! تحریر: پروفیسر مظہر

وحشت و بربریت کا ننگا ناچ تحریر: پروفیسر مظہر سرگوشیاں احسن الخالقین نے تخلیقِ کائنات کے بعد انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دے کر اپنی نیابت عطا کی۔ اُسی نے قیادت و سیادت کے پیمانے مقرر کرتے ہوئے فرمایا ”یہ وہ لوگ ہیں جنہیں اگر ہم زمین میں اقتدار …

مزید پڑھیں

صحافت، جہاد فی سبیل اللہ۔۔ تحریر: رضوان احمد غوری

صحافت، جہاد فی سبیل اللہ تحریر: رضوان احمد غوری صحافت ایک انتہائی اہم منصب اور مقدس پیشہ ہے۔ جس میں چھوٹے اضلاع کی حد تک تنخواہ صفر اور ورک 24 گھنٹے کا ہے۔ ہر خبر پر نظر رکھنے کے لیے جب تک صحافی 24 گھنٹے ایکٹو نہیں رہے گا رزلٹ …

مزید پڑھیں

پیسوں کے بنا کچھ بھی نہیں ہوگا” تحریر: ایم عتیق سلیمانی

پیسوں کے بنا کچھ بھی نہیں ہوگا تحریر: ایم عتیق سلیمانی عبداللہ بڑے جوشیلے اور پر اُمید انداز میں دفتر میں داخل ہوا۔ اسے یقین تھا کہ اس کا کام عام سا کام ہے اور کسی بھی پیچیدگی کے بغیر جلد ہی ہوجائے گا۔ اسے دفتر کے کلرک نے دوسرے …

مزید پڑھیں

قرض کی پیتے تھے مے تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

قرض کی پیتے تھے مے تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں بیٹھے بیٹھے اچانک خیال آیا کہ خانِ اعظم کے یوٹرن گنتے ہیں۔ ہم گنتے گنتے ”ہَپھ“ گئے مگر یوٹرن شیطان کی آنت کی طرح طویل ہوتے گئے۔ صرف کورونا وائرس پر ہی کئی یوٹرن۔ وزارتِ عظمیٰ کے حصول سے …

مزید پڑھیں