تازہ ترین
Home / admin (page 95)

کالعدم ٹی ایل پی کے تشدد سے ایک اور پولیس افسر اپنی زندگی کی بازی ہار گیا

لاہور (بیورو رپورٹ) فرض کی راہ پر لاہور پولیس کا ایک اور زخمی جوان جاں بحق ہوگیا۔ترجمان لاہور پولیس کے مطابق جنرل ہسپتال میں زیر علاج اے ایس آئی ابوبکر شہید ہوگیا۔ کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے شرپسند عناصر کے تشدد سے ابوبکر کو زخمی حالت میں جنرل ہسپتال …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر کراچی پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر پہنچ گئی۔ اسٹیفنی ٹیلر کی قیادت میں ٹیم پیر کی صبح کراچی پہنچی۔ دونوں ممالک کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل ویمن سیریز کھیلی جائے گی، 3 میچز نیشنل اسٹیڈیم میں بالترتیب آٹھ، گیارہ اور چودہ نومبر کو کھیلے …

مزید پڑھیں

زر ضمانت کے تعین احتساب عدالتیں کرینگی، حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نیب کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری کے بعد نیا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ نئے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے …

مزید پڑھیں

راولپنڈی اسلام آباد میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال، جی ٹی روڈ کل کھلے گی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان نئے معاہدے کے بعد جڑواں شہروں میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے۔ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان کامیاب مزاکرات کے بعد دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد اور راولپنڈی میں معمولات زندگی مکمل بحال ہوچکے ہیں، فیض …

مزید پڑھیں

چلغوزے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی، قیمت 10 ہزار روپے سے گھٹ کر 3600 پر آگئی

پشاور (بیورو رپورٹ) 2 ماہ میں چلغوزے کی قیمت 6400 روپے کلو سے کم ہو کر 3600 روپے کلو پر آ گئی ہے۔ دو ماہ قبل چلغوزہ 10 ہزار روپے کلو فروخت ہو رہا تھا، جو چند ہفتے قبل چھ ہزار روپے کلو پر آ چکا تھا، گزشتہ روز مزید …

مزید پڑھیں

جی 20 ممالک کے اجلاس میں 15 فیصد کارپوریٹ ٹیکس لاگو کرنے پر اتفاق

روم (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کے دارالحکومت میں ہونے والے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے گروپ جی-20 کے اجلاس میں 15 فیصد کارپوریٹ ٹیکس کو لاگو کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے جبکہ کورونا وبا اور موسمیاتی تغیرات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جی-20 …

مزید پڑھیں

آئندہ حکومت ووٹ کی بنیاد پر بنے گی، ڈاکہ مارا گیا تو بغاوت کریں گے۔ سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت ہوگی تو عوام کے ووٹ کے بنیاد پر ہوگی، دوبارہ ووٹوں پر ڈاکہ مارا گیا تو بغاوت کریں گے۔ پی ڈی ایم کی جانب سے ڈیرہ غازی خان میں منعقدہ جلسہ …

مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کو بھگا کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، پاکستان نیوی نے ثابت کردیا کہ ہماری سمندری سرحدیں بھی محفوظ ہیں۔ الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاک بحریہ نے بھارتی سب میرین کو بھگا کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ ہماری افواج ہمارا مان اورہمار ا فخر ہیں۔ملک کے مضبوط دفاع کے لئے عسکری قیادت مبارکباد کی …

مزید پڑھیں

وادی سور لاس پور چترال میں 200 کے وی پن بجلی گھر مکمل وزیر زادہ کیلاش نے بجلی گھر کا افتتاح کیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال میں وادی شندور کے دامن میں واقع نہایت دور آفتادہ علاقہ وادی سور لاسپور میں ایک پن بجلی گھر کا افتتاح ہوا۔ اس 200 کے وی پن بجلی گھر کی تکمیل سے علاقے کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کیونکہ …

مزید پڑھیں

بعثت رسولؐ وحدت امت کا درس دیتی ہے، خاتم النبیین محمد ﷺ کی ذات اقدس ہی نقطہ اتحاد ہے۔ متحدہ علماء محاذ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی میزبانی اور جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو کی زیر صدارت مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں منعقدہ بسلسلہ ہفتہ وحدت 16واں سالانہ ”وحدت امت سیرت مصطفی ﷺ کی روشنی میں“ سیمینار …

مزید پڑھیں