Home / اہم خبریں / محکمہ تعلیم سندھ سٹینڈنگ کمیٹی کے ان فیصلوں کی بھرپور حمایت کی جس کے تحت نیا تعلیمی سال یکم جولائی سے شروع کیا جائے گا۔ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص

محکمہ تعلیم سندھ سٹینڈنگ کمیٹی کے ان فیصلوں کی بھرپور حمایت کی جس کے تحت نیا تعلیمی سال یکم جولائی سے شروع کیا جائے گا۔ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے صدر فیصل خان زئی، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان، جنرل سیکریٹری نعمان ھالیپوٹو، محمد مسعود عباس، نبیلہ جلیل، عمر فاروق قریشی، شہناز حمید و دیگر عہدے داروں نے اپنے مشترکہ بیان میں محکمہ تعلیم سندھ سٹینڈنگ کمیٹی کے ان فیصلوں کی بھرپور حمایت کی جس کے تحت نیا تعلیمی سال یکم جولائی سے شروع کیا جائے گا موسم گرما کی تعطیلات اب یکم مئی سے 30 جون تک ہونگی اس کے علاوہ سالانہ امتحانات 20 مارچ سے 30 اپریل تک منعقد ہونگے۔ اپسما صوبائی حکومت کی ان کاوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور امید کرتی ہے کہ سٹینڈنگ کمیٹی سندھ کے تعلیمی مسائل کے حل کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت آئندہ بھی جاری رکھے گی۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے