Home / admin (page 799)

مہنگائی اور بیروزگاری کے دورمیں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کو عوام کیلئے پریشان کن ہے۔ آسیہ اسحاق

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک سر زمین پارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ 80 پیسہ مہنگا کرنے پر تشویش کا اظہار کر دیا۔ اپنے ایک بیان پی ایس پی کی مرکزی رہنماء آسیہ اسحاق نے کہاکہ مہنگائی اور بیروزگاری کے دورمیں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کو عوام …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کراچی میں پانچ بچوں کی ہلاکت کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صدر کے علاقہ میں واقع ریسٹورنٹ سے زہر خوردہ کھانہ خریدنے کے بعد پانچ بچوں کی ہلاکت اور دو خواتین کی تشویش ناک حالت کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کا کم عمر بچوں کے موٹر سائیکل چلانے کے خلاف کاروائی کا حکم 100 سے زائد موٹر سائیکلیں ضبط

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ون ویلنگ میں زخمی ہونے والے بچوں کی خبر پر ایس ایس پی میرپورخاص کا کاروائی کا حکم. کم عمر کے بچوں سے موٹر سائکلیں چنگچیاں باؤنڈ کرنے پر ٹریفک پولیس اور متعقلہ تھانوں کی کاروائیاں جاری. ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن …

مزید پڑھیں

میرپورخاص گزشتہ روز ون ویلنگ کے دوران بچوں کو زخمی کرنے والا کمسن ملزم گرفتار مقدمہ درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پولیس کا کریک ڈاؤن ایک سو سے زائد کم عمر کے بچوں کو موٹر سائکلیں چلانے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔ ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایت پر شہر بھر کے پولیس اسٹیشنز کی حدود میں ٹریفک پولیس اور ایس ایچ …

مزید پڑھیں

تھوڑے سے تھوڑا چھن گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے قریب جہلوری میں قحط زدہ علاقے تھر پارکر سے مزدوری پر آنے والے مزدور خاندان کی جھوپڑیوں کو آگ لگ گئی۔ ان غریبوں کے سردیوں سے بچنے لیے پرانی، رلیاں، بسترے، کھانے پینے کی چیزیں جل گئی۔ صرف جسم پر پہنے کپڑے بچ …

مزید پڑھیں

جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کی ڈان نیوز سے کارکنوں کی جبری برطرفی کی شدید مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی نے ڈان نیوز سے کارکنوں کی جبری برطرفی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کو دھوکا دینے اور وعدہ خلافی قرار دیا ہے۔ جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی کے کنوینر کرامت علی کی زیر صدارت اجلاس کے یوجے کے …

مزید پڑھیں

انصار برنی کا بھارت کی جے پور جیل میں سنگسار کرکے شہید کردئیے جانے والے پاکستانی قیدی کی لاش کی حوالگی کا مطالبہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق انصار برنی ایڈووکیٹ نے بدھ کو بھارتی جے پور جیل میں قیدیوں کے تشدد اور سنگسار کرکےجاں بحق کئے جانے والے پاکستانی قیدی شاکر اللہ کی لاش کی حوالگی کے لیے بھارتی وزارت …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ون ویلنگ کرنے والے کم عمر بچوں کا خطرناک ایکسیڈینٹ تشویشناک حالت میں حیدرآباد ریفر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کم عمر بچوں کو والدین کی جانب سے موٹر سائکلیں دینے کا انجام، میرپورخاص کے علاقے گلبرگ ٹاؤن کے سامنے ون ویلنگ کرنے والے 11 اور 14 سالوں کے 2 بچے زخمی۔ والکرٹ کے رہائشی شاہ جان ولد لال محمد جونیجو اور امان ولد مشتاق …

مزید پڑھیں

حیسکو آفس ٹنڈو آدم میں نئے بجلی میٹرز کا اسٹاک ختم، نئے بجلی میٹرز نہ ہونے کے باعث نیوکنیکشن لینے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) حیسکو آفس ٹنڈو آدم میں نئے بجلی میٹرز کا اسٹاک ختم، نئے بجلی میٹرز نہ ہونے کے باعث نیوکنیکشن لینے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا، ڈیمانڈ نوٹ جمع کرانے والے صارفین ڈائریکٹ کنکشن چلانے لگے حیسکو کو لاکھوں روپے کا نقصان ہونے لگا۔ …

مزید پڑھیں

کراچی بوٹ بیسن پولیس اِن ایکشن بدنامِ زمانہ گٹکا فروش گرفتار، بھاری مقدار میں مضرِ صحت گٹکا برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی بوٹ بیسن پولیس اِن ایکشن بدنامِ زمانہ گٹکا فروش ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے شکنجے میں۔ کامیاب کارواٸی کے دوران اہلکاروں نے ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں مضرِ صحت گٹکا برآمد کیا جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج …

مزید پڑھیں