ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈیرہ مراد جمالی مزدور چوک کے قریب مقامی کلینک کے باہر کھڑی موٹرسائیکل میں نصب مواد سے دھماکہ۔ واقعے کے بعد پولیس نےعلاقے کو گھیرے میں لے کر شرپسندوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔ پولیس کے مطابق بم ایک موٹر سائیکل میں نصب تھا جسے ایک دکان کے باہر دھماکے سے اڑایا گیا۔ حادثے میں زخمی ہونے کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Tags Balochistan Police Crime