مارچ 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی بوٹ بیسن پولیس جراٸم پیشہ سمیت موت بانٹنے والے عناصر کے لئے بھی عذاب بن گٸے متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ بدنامِ زمانہ منشیات فروش ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے گرِفت میں، ملزم کے قبضے سے …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی ڈیفنس پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ایکشن متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار، ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، چوری شدہ موباٸل فونز، چوری شدہ موٹرساٸیکل و نقدی برآمد جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپلیکس اسمائل اگین فاؤنڈیشن ایک ایسا ادارہ ہے جو تیزاب سے متاثرہ بچیوں کی مدد کرتا ہے حادساتی طور پر بھی ہوجائے تو ان بچیوں کا سہارا ہے ڈپلیکس اسمائل اگین فاونڈیشن کی روح روں مسرت مصباح نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی شاہراہِ نورجہاں پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف سخت آپریشن۔ دورانِ مقابلہ پولیس اور ملزمان میں سخت فاٸرنگ کا تبادلہ جاری جس کے نتیجے میں پولیس نے دو ملزان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، 2 …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ احمد اقبال رضوی نے کراچی پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین کراچی کے رہنما اورمعروف سماجی شخصیت سبط اصغر زیدی کے پولیس کے ہاتھوں بغیر وارنٹ گرفتاری(اغواء) …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی گلبہار پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او گلبہار ہدایت حسین کے گرِفت میں۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و چوری شدہ موٹرساٸیکل برآمد جبکہ ملزمان …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
تھائی لینڈ/ بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) پاکستان اور بھارت کی کشیدہ صورتحال کے باعث بنکاک سے پاکستان جانے والی تمام پروازیں منتقل کردی گئی تھی۔ جس کی وجہ سے بینکاک میں ہزاروں پاکستانی پھنسے ہوۓ تھے۔ تاہم ابھی تک انڈین سیکٹر نہ کھولنے کی وجہ سے تھائی ایئرلائن کو انڈین …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ کورنگی قیوم آباد روڈ کی مرمت کا حکم دیدیا گیا ہے اس روڈ کی خستہ حالی کی وجہ سے لوگوں کو جو پریشانی ہورہی ہے اس کا حکومت کو احساس ہے جلد یہ مسئلہ حل ہوجائے …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون 13 نمبر نزد سبحانی مسجد کے سامنے نامعلوم افراد کے فائرنگ سے پولیس اہلکار اے ایس آئی رضوان جاںبحق پولیس کے مطابق مقتول تھانہ اقبال مارکیٹ میں تعینات تھا۔ آئی جی سندھ نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ملک بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی ہندو برادری بڑا مذہبی تہوار مہا شیوراتری مذہبی جوش و خروش سے منارہی ہے پاکستان کی سالمیت بقا کے لیئے دعا مانگیں گئیں۔ آج ہندو برادری دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی بڑے مذہبی تہوار مہا شیوراتری …
مزید پڑھیں