Home / admin (page 784)

کراچی سیکم 45 میں پلاٹ کے خواہش مند ایم ڈی اے کی جانب سے درخواست فارم بلا کسی چارجز کے حاصل کرسکتے ہیں۔ کسی بھی اسٹیٹ ایجنٹ یا بروکر سے ایم ڈی اے کا کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اہم اعلان۔ عوام کی سہولت کے لیے فارم سلک بنک کی تمام شاخوں سےدستیاب ہیں۔ اسیکم 45 میں پلاٹ کے خواہش مند فارم ایم ڈی اے کے دفاتر اور ویب سائٹ سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ ایم ڈی اے …

مزید پڑھیں

محکمہ سوئی نادرن گیس نے گھریلو صارفین کو ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے کے بل بھجوا دیئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ سوئی نادرن گیس نے گھریلو صارفین کو ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے کے بل بھجوادیئے۔ شہری سر پٹخ کر رہ گئے۔ بل میں درج ریڈنگ کو بھی دھندلا کردیا، مسجدوں کو بھی ہزاروں روپے کے بل موصول جن پر انتظامیہ پریشان، ریڈنگ صاف …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں کراچی نے ملتان کو شکست دیکر پلے آف سے باہر کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی نے ملتان کو شکست دیدی، پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز 5 وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف مرحلے سے باہر کردیا۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو جیت کے لئے …

مزید پڑھیں

ادارے کے مالی معاملات کو نقائص سے پاک اور سہل بنایا جائے، شعبہ میں مثبت تبدیلیاں لاکر مالیاتی نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے۔ منیجنگ ڈائریکٹر واٹر بورڈ اسد اللہ خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) واٹربورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اسد اللہ خان نے واٹربورڈ فنانس ڈپارٹمنٹ کے افسران کو ہدایت دی ہے کہ ادارہ کے مالی معاملات کو نقائص سے پاک اور سہل بنایا جائے، شعبہ میں مثبت تبدیلیاں لاکر مالیاتی نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے،غیر ترقیاتی …

مزید پڑھیں

کونج کے شکار پرعائد پابندی ختم

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) حکومت خیبرپختونخوا نے کونج کے شکار پرعائد پابندی ختم کردی۔ محکمہ وائلڈ لائف خیبرپختونخوا نے کونج کے شکار پر طویل عرصے سے عائد پابندی اٹھالی تاہم شکاریوں کو شوٹنگ لائسنس سمیت تمام قانونی تقاضے پورے کرنے ہوں گے، شوٹنگ لائسنس کے بغیر شکار کرنے …

مزید پڑھیں

ایڈز جیسی مہلک بیماری سے عوامی آگاہی دینے کے لئے سول ہسپتال میرپورخاص کی جانب سے واک کا اہتمام سول سوسائٹی کی بھرپور شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایچ آئی وی (ایڈز) کی آگاہی مہم کے سلسلے میں سول اسپتال میرپورخاص سے ایڈز کنٹرول پروگرام کے فوکل پرسن ڈاکٹر عبدالواحد خاصخیلی کی سربراہی میں سول اسپتال سے نکالی گئی۔ ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص غلام حسین کانیو، سوشل ویلفیئر آفیسر جنید مرزا، پرنسپل …

مزید پڑھیں

کراچی شاہراہِ فیصل پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور ایکشن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 عناصر سمیت بدنامِ زمانہ 6 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی شاہراہِ فیصل پولیس نے جراٸم پیشہ و زہر بیچنے والے عناصروں کے ناک میں دم کرکے رکھ دیا۔ ایس ایچ او شاہراہِ فیصل صفدر مشوانی کی نگرانی میں پولیس اہلکاروں نے کارواٸی کے دوران متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 3 عناصر سمیت بدنامِ …

مزید پڑھیں

کراچی بوٹ بیسن پولیس کا جراٸم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کے ساتھ ساتھ بدنامِ زمانہ منشیات فروش بھی گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی بوٹ بیسن پولیس جراٸم پیشہ سمیت موت بانٹنے والے عناصر کے لئے بھی عذاب بن گٸے متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ بدنامِ زمانہ منشیات فروش ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے گرِفت میں، ملزم کے قبضے سے …

مزید پڑھیں

کراچی ڈیفنس پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف ایکشن متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/کامل حسین) کراچی ڈیفنس پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ایکشن متعدد جراٸم کے وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار، ملزمان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، چوری شدہ موباٸل فونز، چوری شدہ موٹرساٸیکل و نقدی برآمد جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج …

مزید پڑھیں

عورتوں کے لئے کوئی ایک دن مختص نہیں ہونا چاہئے ہر دن عورتوں کا ہے۔ مصباح مسرت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپلیکس اسمائل اگین فاؤنڈیشن ایک ایسا ادارہ ہے جو تیزاب سے متاثرہ بچیوں کی مدد کرتا ہے حادساتی طور پر بھی ہوجائے تو ان بچیوں کا سہارا ہے ڈپلیکس اسمائل اگین فاونڈیشن کی روح روں مسرت مصباح نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب …

مزید پڑھیں