مارچ 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میرپورخاص کے میڈیکل وارڈ میں مریض محمد صادق ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ہلاک۔ دل کے وارد کے ڈاکٹر رمیش اور وارڈ بواۓ شاھنواز کانیو پر ورثاء کا تشدد۔ پولیس طلب کو طلب کرلیا گیا۔ لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ دل …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سبی
سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سبی بولان کے علاقے سنی میں پرانی دشمنی کے بنا پر دو گروہوں میں فائرنگ۔ فائرنگ سے محمد اکبر نامی شخص جانبحق مقتول کی لاش کو ہسپتال روانہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں منعقد کی جانے والی رمضان اور صحت کانفرنس کے انعقاد سے پہلے تعارفی کانفرنس منعقد کی گئی تاکہ متعلقہ لوگ اس کانفرنس کے حوالے سے ضروری معلومات حاصل کرسکیں۔ کانفرنس میں منتظمین کے علاوہ فارماسوٹیکلز کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی اسمبلی ہال میں عوام کے پولیس کے حوالے سے درپیش مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجنل پولیس آفیسرکیپٹن (ر) فیروز شاہ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرڈاکٹر محمد اقبال اور اے ایس پی سٹی …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, بلدیات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وائس چیئرمین بلدیہ فرید احمد خان ، اراکین کونسل کامران شیخ، شکیل احمد، حبیب اللہ، غلام رسول قریشی اور حنیف شیخ سمیت تمام حق پرست کونسلرز نے بدھ کے روز وائس چیئرمین کے دفتر میں پرہجوم مشترکہ پریس بریفنگ کے دوران انکشاف کیا کہ 7 …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر طارق حسن نے کہا کہ بھارت کے جنگی جنون اور جارحیت کو پاک فوج نے خاک میں ملادیا اور دندان شکن جواب دیکر قوم کی ترجمانی کا حق ادا کردیا جھوٹے بھارت کے نام نہاد سرجیکل ااسٹرائیک کا پول …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے مشہور ہوٹلوں کے کھانوں کی لیبارٹری رپورٹ۔ چیف گورنمنٹ پبلک اینلسٹ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی جانب سے جاری کردہ سیمپل کے لیباٹری ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق اکثر ہوٹلوں کے کھانے غیر معیاری ہے جسکی وجوہات میں غیر معیاری گھی/تیل کا استعمال، غیر معیاری …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شادی شدہ خاتون کو موبائل فون کے ذریعے بھگالے جانے کی کوشش ناکام، شوہر کی رپورٹ پر نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ طارق آباد ڈیرہ کے رہائشی نے تھانہ کینٹ میں رپورٹ درج کرائی کہ اعوان آباد ڈیرہ کے رہائشی نوجوان نے …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاک بھارت کشیدگی بھارتی حکام ویزا نہ دینے پر میرپورخاص ڈویژن کی سرحد اس پار دو پاکستانی نو بہاتی دلہنوں کے بھارتی شوہر واپس بھارت جانے کی اڑان میں ہیں۔ بھارتی حکام نے دلہنوں کو ویزا دینے سے انکار کردیا۔عمرکوٹ کے راجپوت خاندان کے تنراج …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی اسٹیج کی فنکارہ سمیرابیگ نے کہا ہے کہ میں نے اس وقت کراچی اسٹیج پر کام شروع کیا تھا جب کراچی حالات خراب تھے کرفیوں کراچی میں لگا رہتا تھا، ہاشو رئیو آڈیٹوریم میں ڈرامے ہوتے تھے پھر امبر آڈیٹوریم، کراچی آڈیٹوریم، فلیٹ کلب میں …
مزید پڑھیں