تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے نزدیکی گاؤں میں لڑکی کی مبینہ پراسرار موت اور رات گئے تدفین کے حوالے سے نوپ نیوز میرپورخاص بیورو کی رپورٹ پر آئی جی سندھ کا نوٹس ایس ایس پی میرپورخاص سے معاملے کی رپورٹ طلب

میرپورخاص کے نزدیکی گاؤں میں لڑکی کی مبینہ پراسرار موت اور رات گئے تدفین کے حوالے سے نوپ نیوز میرپورخاص بیورو کی رپورٹ پر آئی جی سندھ کا نوٹس ایس ایس پی میرپورخاص سے معاملے کی رپورٹ طلب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے میرپور خاص کے نزدیکی گاؤں میں لڑکی کی مبینہ پراسرار موت اور رات گئے تدفین کے حوالے سے نوپ نیوز میرپورخاص بیورو کی رپورٹ پر ایس ایس پی میرپورخاص سے معاملے کی مکمل چھان بین پر مشتمل انکوائری اور دیگر پولیس اقدامات سے متعلق رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے۔ شکریہ آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام آپ نے ہماری خبر پر نوٹس لیا امید ہے آپ اس مظلوم طالبہ کی موت کے ساتھ انصاف کرینگے۔

https://www.nopnewstv.com/2019/03/12/3065/

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے