Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی ماڈل کورٹ نے گزشتہ عید پر لیبر کالونی میں اپنی بیوی کو قتل کرنے والے ملزم شوہر کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنادی

میرپورخاص کی ماڈل کورٹ نے گزشتہ عید پر لیبر کالونی میں اپنی بیوی کو قتل کرنے والے ملزم شوہر کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنادی

 میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی ماڈل کورٹ نے گزشتہ عید پر لیبر کالونی میں اپنی بیوی رخسانہ جٹ کو قتل کرنے والے ملزم شوہر صفدر فاروق جٹ کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا سنادی۔ یاد رہے کہ مجرم نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا تھا دو بیٹوں کو شدید زخمی کردیا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دولت پور قومی شاہراہ پر تصادم، 6 افراد جاں بحق

سکرنڈ (رپورٹ: راج کمار اوڏ) دولت پور کے قریب سنگراہہ موڑ پر قومی شاہراہ پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے