تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ بھر میں کالجز میں داخلے کے وقت ڈومیسائل جمع کرانے کی شرط ختم کر دی گئی

سندھ بھر میں کالجز میں داخلے کے وقت ڈومیسائل جمع کرانے کی شرط ختم کر دی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ بھر کے کالجز میں فرسٹ ایئر میں داخلہ لینے والے طلباء و طالبات کے لئے خوشخبری، سندھ بھر میں کالجز میں داخلے کے وقت ڈومیسائل جمع کرانےکی شرط ختم کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کالجز راشد مہر کا کہنا ہے کہ کالجز انتظامیہ کو داخلے کے وقت ڈومیسائل طلب نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ طلبہ اور والدین کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے اور اب طلبہ داخلے کے وقت ڈومیسائل جمع کرانے کی بجائے انرولمنٹ فارم جمع کراتے وقت ڈومیسائل جمع کراسکتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

USA Stay No. 1 in Latest FIBA Men’s World Rankings, Brazil Returns to Top 10

By Zeeshan Husain MIES, (Switzerland) The United States retained the top spot in the latest …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے