تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ دہشتگردوں کی ایئربیس ناکے پر فائرنگ دہشتگردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری، دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو دہشتگر فرار، پولیس کی مکمل ناکہ بندی دہشت گردوں کی تلاش جاری۔ ذرائع

کوئٹہ دہشتگردوں کی ایئربیس ناکے پر فائرنگ دہشتگردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری، دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو دہشتگر فرار، پولیس کی مکمل ناکہ بندی دہشت گردوں کی تلاش جاری۔ ذرائع

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ دہشتگردوں کی ائیربیس ناکے پر فائرنگ دہشتگردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری، ذرائع کے مطابق فائرنگ کے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک پولیس اور پی ایف کے جوان محفوظ ہیں۔ ایئربیس ناکہ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی تعداد چار بتائی جارہی ہے، کوئٹہ ائربیس حملہ دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو دہشتگر فرار ہونے میں کامیاب سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا پولیس کی مکمل ناکہ بندی دہشت گردوں کی تلاش جاری۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے