تازہ ترین
Home / admin (page 66)

وادی پرسن چترال کی سڑک یا موت کا کنواں۔ سڑک کے کنارے حفاظتی دیوار نہ ہونے کی وجہ سے ابھی تک اس سڑک پر پندرہ قیمتی جانیں ضائع ہوچکی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ویسے تو چترال کے دونوں ضلعوں میں سڑکوں کی حالت کچھ زیادہ بہتر نہیں ہیں مگر لوئر چترال ٹاؤن سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پرا یک ایسی بستی بھی واقع ہے جو ابھی تک حکام کی نظروں سے اوجھل ہے۔ وادی پرسن 5000 کی آبادی …

مزید پڑھیں

سندھ کے عوام کو نالائق حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑسکتے۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کی نا اہل حکومت نے سندھ کو تباہ و برباد کردیا لیکن ہم ان کو ڈاکوؤں اور لٹیروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑسکتے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کی ترقی کے …

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے ایلسٹر رچرڈز نے پہلی گلیڈی ایٹرز ورچوئل ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ جیت لی، فائنل میں آسٹریلیا کے ڈیوڈ ایلڈار کو شکست

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پہلی گلیڈی ایٹرز ورچوئل ورلڈ اسکریبل چیمپیئن شپ کی میزبانی پاکستان نے کی۔ نیوزی لینڈ کے ایلسٹر رچرڈز پہلے ورچوئل ورلڈ چیمپیئن بن گئے۔ بیسٹ آف سیون گیمز پر مشتمل فائنل میں رچرڈز نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ایلڈار کو 3کے مقابلے میں 4 گیمز سے مات …

مزید پڑھیں

یوتھ ہاکی کلب الیون کا اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ میں فاتحانہ آغاز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ کا اغاز ہوگیا، حکومت سندھ کےایڈیشنل سیکریٹری و پروجیکٹ ڈائریکٹر کے ڈبلیو ایس ایس ائی پی کراچی واٹر بورڈ صلاح الدین احمد نے گیند …

مزید پڑھیں

عالمی اردو کانفرنس اب ایک برانڈ بن چکا۔ پہلی مرتبہ اسپانسرز کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ محمد احمد شاہ صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ نے کہا کہ کووڈد وبا کے باعث گزشتہ سال کافی تعداد میں بڑے دانشوروں کا انتقال ہوا جو عالمی اردو کانفرنس کا حصہ ہوتے تھے، تاہم رواں سال کی عالمی اردو کانفرنس میں، سرحدی اور کووڈ …

مزید پڑھیں

لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو جواز بنا کر جو سیاسی جماعتیں اس کے خلاف سیاست کر رہی ہیں وہ اپنا سیاسی قد بڑھانے کی کوشش کررہی ہیں۔ ناصر شاہ و سعید غنی

صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے کہا ہے کہ آج لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو جواز بنا کر جو سیاسی جماعتیں اس کے خلاف سیاست کررہی ہیں وہ اپنا سیاسی قد بڑھانے کی کوشش کررہی ہیں۔ ایکٹ سے قبل پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور جماعت …

مزید پڑھیں

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) میکسیکو اولمپک کے ہیرو جہانگیر بٹ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے زندگی بھر قومی کھیل کی خدمت کرتے رہے، کوآرڈینیٹر پی ایچ ایف کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق کے ایچ اے نے قومی ہیرو میکسیکو اولمپک کے گولڈ میڈلسٹ مرحوم اولمپیئن …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کالا بلدیاتی قانون ! تحریک انصاف عدالت پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی نظام پر شب خون مارتے ہوئے کالا بلدیاتی قانون عجلت میں سندھ اسمبلی سے پاس کرالیا پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی بل کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ پی …

مزید پڑھیں

کے پی سی کا پلاٹس کا مسئلہ حل کرنے پر حکومت سندھ سے اظہار تشکر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب نے صحافیوں کے پلاٹس کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے پر حکومت سندھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی جانب سے ہاکس بے ہاؤسنگ اسکیم کے 211 متاثرین کو بلاک 68 میں ری الاٹمنٹ کے اعلان پر کراچی …

مزید پڑھیں

ذیشان نذیر نے ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول اسنوکر ایونٹ جیت لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت منعقدہ دس روزہ ایس ایس بی اسپورٹس فیسٹول کے اخری روز اسنوکر ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، لیجنڈ کلب میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں ریفری کے فرائض انٹرنیشنل ریفری اور اسنوکر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری نوید کپاڈیہ …

مزید پڑھیں