تازہ ترین
Home / admin (page 65)

اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ کے دوسرے روز حنیف خان الیون اور گلبرگ ایچ سی الیون نے اپنے میچ جیت لئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ کے دوسرے روز مزید دو میچز کے فیصلے ہوگئے، لیگ کے تیسرے میچ میں گلبرگ ایچ سی الیون نے رینجرز الیون کو سخت مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دیدی، پہلے ہاف کے …

مزید پڑھیں

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کالا قانون ہے اسے واپس لینے تک کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی۔ پارلیمانی لیڈرز سندھ اسمبلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز محمد حسین، حسنین مرزا، بلال غفار کے ہمراہ سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 کے حوالے سے حکومت کے ساتھ …

مزید پڑھیں

لیاری یو سی 15 میں غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لیا جائے، نبیل گبول ہال کے عقب میں گوبر پر کثیرالمنزلہ بلڈنگوں کی تعمیرات خطرناک ہے۔ اکرم آگریا پاسبان لیاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی، لیاری کے صدر اکرم آگریا اور پی ایس 108 کے صدرو سابق جنرل کونسلر امجد بلوچ نے حکومت سندھ سے لیاری کے یو سی 15، بکرا پیڑی میں غیر قانونی تعمیرات اور کثیر المنزلہ تعمیرات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور …

مزید پڑھیں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام عباسی شہید اسپتال ناظم آباد میں متنازع بلدیاتی ترمیمی بل 2021 کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام عباسی شہید اسپتال (ناظم آباد) میں متنازع بلدیاتی ترمیمی بل 2021 کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ڈپٹی کنوینر وسیم اختر، کنور نوید جمیل، ممبر قومی اسمبلی کشور زہرہ اور حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے شرکاء …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت معیشت کی بہتری کیلئے کوششوں میں مصروف ہے۔ عابد جیلانی رہنما پاکستان تحریک انصاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں المستقیم ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے علاقہ مکینوں کے مسائل کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عابد جیلانی اور شاہ فیصل ٹاؤن کے ممبران، یو سی 7 کے ممبران، المستقیم …

مزید پڑھیں

پیسوں کے بنا کچھ بھی نہیں ہوگا” تحریر: ایم عتیق سلیمانی

پیسوں کے بنا کچھ بھی نہیں ہوگا تحریر: ایم عتیق سلیمانی عبداللہ بڑے جوشیلے اور پر اُمید انداز میں دفتر میں داخل ہوا۔ اسے یقین تھا کہ اس کا کام عام سا کام ہے اور کسی بھی پیچیدگی کے بغیر جلد ہی ہوجائے گا۔ اسے دفتر کے کلرک نے دوسرے …

مزید پڑھیں

قرض کی پیتے تھے مے تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

قرض کی پیتے تھے مے تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں بیٹھے بیٹھے اچانک خیال آیا کہ خانِ اعظم کے یوٹرن گنتے ہیں۔ ہم گنتے گنتے ”ہَپھ“ گئے مگر یوٹرن شیطان کی آنت کی طرح طویل ہوتے گئے۔ صرف کورونا وائرس پر ہی کئی یوٹرن۔ وزارتِ عظمیٰ کے حصول سے …

مزید پڑھیں

سندھ کلچر ڈے ملاکھڑا چیمپیئن شپ، خان محمد شورو نے میدان مار لیا، امیر شیدی کی دوسری پوزیشن، عبدالجبار گلدستہ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسپورٹس بورڈ اور ملھ ایسو سی ایشن کے اشتراک سے سندھی اجرک ٹوپی کلچرل ڈے کے موقع پر ملاکھڑا چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی کے تمام اضلاع سے 30 سے زائد پہلوانوں نے شرکت کی۔ انور خان گوٹھ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں …

مزید پڑھیں

سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر میری ٹائم میوزیم میں ہونے والی تقریب میں صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی کی شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ میں ثقافتی دن کے موقع پر میری ٹائم میوزیم میں ہونے والی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات محمد آصف خان کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی سے اجرک اور گفٹ ہیمپر وصول کر …

مزید پڑھیں

عبدالعزیزغوری سے میرا تعلق نصف صدی پر مشتمل ہے۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ عبدالعزیزغوری سے میرا تعلق نصف صدی پر مشتمل ہے، سن 72 سے 74 تک اسلامی جمعیت طلباء میں ہم اور فعال رہے، انکی تقاریر کی شہرت اس وقت سے ہی قائم تھی۔ وہ سراپا جماعت …

مزید پڑھیں